کورونا کی بگڑتی صورتحال ، حکومت کا 17اضلاع میں سکول بند کرنے کا اعلان

لاہور(آئی این پی) پنجاب میں 6فیصد شرح کے اضلاع میں اسکولز بند کرنے کے معاملے پر صوبائی حکومت نے پہلے سے بند 13اضلاع کے ساتھ 4 مزید اضلاع کے اسکولز بھی بند کر دئیے،صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ پنجاب کے […]

وزرات صحت نے چین سے آئی کورونا ویکسین سائینو ویک کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دیں

اسلام آباد(آئی این پی)وزرات قومی صحت نے چین سے آئی کورونا ویکسین سائینو ویک کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔پاکستان نے گزشتہ روز سائنو ویک ویکسین حکومتی سطح پر چین سے درآمد کی ہے۔سائنو ویک کی پانچ لاکھ ڈوز درآمد کی گئی ہے۔اب وزارت […]

کورونا وائرس تھم نہ سکا، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی لگانے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاق سے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران سندھ میں کورونا وائرس کی تشخیص کی شرح دوسرے صوبوں کے مقابلے […]

کورونا سے بچاؤ کے لئے ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کیا گیا تو حالات قابو سے باہر ہو جائیں، وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں کوروناوائرس کی تیسری لہر انتہائی خطرناک ثابت ہورہی ہے، روزانہ بڑی تعداد میں لوگ اس وباء سے جاں بحق ہورہے ہیں، ہسپتالوں میں بھی مریضوں […]

پی آئی اے خطے کے ملکوں میں ویکسین لگے عملے کے ساتھ پہلی ائر لائن بن گئی

کراچی(آن لائن)پی آئی اے کا خطے میں پہلے کوویڈ ویکسینیٹڈ عملے والی ائیرلائن بننے کیلئے کوششیں تیز ۔ پی آئی اے نے اپنے عملے کی ویکسینیشن کا کام تیز کردیا۔کورونا وائرس سے بچاو کیلئے پائلٹس اورفرنٹ لائن ورکز کی مرحلہ وار ویکسینیشن کی جارہی ہے۔ […]

وفاقی حکومت نے مکمل لاک ڈاؤن کے منصوبے پر کام شروع کر دیا، ہائی رسک شہروں میں 7 تا 10 دن لاک ڈائون لگانے کی تجویز

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی حکومت نے تجویز دی ہے کہ مثبت کورونا کیسز کی شرح 13 فیصد سے تجاوز ہونے پر شہروں میں مکمل لاک ڈائون لگا دیا جائے گا۔ فیز ٹو میں ہائی رسک شہروں میں 7 تا 10 دن لاک ڈائون کی تجویز […]

کورونا کو روکنے کے لیے اب عوام پر سختی کرنا پڑے گی، ڈاکٹر فیصل سلطان نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہے، صورتحال یہی رہی تو سختی کرنا ناگزیر ہوگا،جمعرات […]

کورونا کی شدید ترین تیسری لہر اور پاکستانیوں کی غیر سنجیدگی، شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہے، صورتحال یہی رہی تو سختی کرنا ناگزیر ہوگا۔نجی […]

کورونا مریضوں کے علاج کیلئے کیپسول بنانے کا اعلان، علاج گھر پر ہی ممکن ہو جائے گا

لندن (آئی این پی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کورونا مریضوں کے علاج کے لیے گولیاں یا کیپسول بنانے کا اعلان کر دیا، گولیوں سے کورونا مریضوں کا علاج گھر پر ہی کیا جاسکے گا۔بورس جانسن کا کہنا ہے کہ ٹیسٹنگ اور ویکسین کے بعد اینٹی […]

کراچی میں کورونا کی کون سے قسم پائی گئی ہے؟ رپورٹ سامنے آ گئی

کراچی(آئی این پی)سندھ کی صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر سختی سے عمل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحقیق سے تصدیق ہوئی ہے کہ کراچی میں 50 فیصد کیسز میں برطانوی ویریئنٹ موجود ہے۔وزیرصحت سندھ ڈاکٹر عذرا […]

کورونا مریضوں کے علاج کیلئے کیپسول بنانے کا اعلان، علاج گھر پر ہی ممکن ہو جائے گا

لندن (آئی این پی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کورونا مریضوں کے علاج کے لیے گولیاں یا کیپسول بنانے کا اعلان کر دیا، گولیوں سے کورونا مریضوں کا علاج گھر پر ہی کیا جاسکے گا۔بورس جانسن کا کہنا ہے کہ ٹیسٹنگ اور ویکسین کے بعد اینٹی […]