کورونا سے بچاؤ کے لیے 40 سے 49 سال کے پاکستانی کیا کریں؟

اسلام آباد(آئی این پی )انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے اعلان کیا ہے کہ 40 سال سے زائد عمر افراد کی کورونا ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا۔اعلامیے کے مطابق 40 سال سے49 سال تک کے […]

پنجاب حکومت کا کورونا ویکسین خریدنیکا فیصلہ، کابینہ کمیٹی نے منظوری دے دی

لاہور(آئی این پی)پنجاب حکومت نے کورونا ویکسین خریدنیکا اصولی فیصلہ کر لیا، لاہورکابینہ کمیٹی نے کورونا ویکسین خریدنیکی منظوری دے دی، تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت کورونا سے متعلق قائم کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وبا […]

پانچ ، سات یا آٹھ؟ عید الفطر کی کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ شیخ رشید نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ عید الفطر کی چُھٹیوں کے بارے میں حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا […]

کورونا پھیلاؤ کے سنگین خطرے کے باوجود امتحان منعقد کرنے کا فیصلہ، والدین اور طلبہ کی طرف سے شدید احتجاج

اسلام آباد۔ (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمراورنیشنل کوآرڈینیٹر این سی او سی لیفٹینٹ جنرل حمودالزمان کی زیرصدارت این سی او سی کا خصوصی اجلاس ہوا۔اجلاس میں کرونا کے پھیلاو کی اضافے کی شرح کو مد نظر […]

پردیسیوں کیلئے بری خبر، انٹرسٹی ٹرانسپورٹ پرپابندی لگ گئی

کراچی(پی این آئی) سندھ میں کورونا وائرس کے پھیلائو میں اضافے کے پیش نظر تمام تعلیمی اداروں اور انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد […]

پیپلزپارٹی اور اے این پی کو پی ڈی ایم میں واپس آنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ مولانا فضل الرحمٰن نے مطالبہ کر دیا

لاہور(پی این آئی)پیپلز پارٹی اور اے این پی اپنی غلطی تسلیم کریں اور پی ڈی ایم میں واپس آئیں، مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم چھوڑنے والی جماعتوں سے بڑا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے […]

کرونا وباء سے مکمل نجات، بل گیٹس نے دنیا کے معمول پر آنے کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی ) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی کرونا وائرس کے حوالے سے نئی پیش گوئی ،غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بل گیٹس نے امید کا اظہار کیا ہے کہ 2022 کے آخر تک دنیا معمول کے مطابق […]

قومی ائر لائن کا کارنامہ، 24گھنٹوں میں کتنےلاکھ کورونا ویکسین لانے کا مشن مکمل کرلیا؟

اسلام آباد(آئی این پی) قومی ایئرلائن پی آئی اے نے 24گھنٹوں میں 10 لاکھ کورونا ویکسین لانے کا مشن مکمل کرلیا ہے، ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی تیسری خصوصی پروازبھی بیجنگ سے اسلام آباد پہنچ گئی ہے،پی آئی اے کی بیجنگ سے اسلام […]

موت گھر گھر کی کہانی، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

کورونا کی وبا نے ایسے مہلک وار کرنا شروع کردیئے ہیں کہ کل تلک جن کا تصور بھی محال تھا۔ہلاکتیں اب ہر گلی محلے کی کہانی ہے۔ احتیاط کا دامن نہ تھما تو جلدہی کورونا سے ہونے والی اموات گھر گھر کی کہانی ہوگی۔ حقیقت […]

کوروناشرح15 فیصد ہوئی تو نظام صحت بیٹھ جائیگا،فواد چوہدری نے عوام کو وارننگ دے دی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کوروناشرح11فیصدہوگئی ہے اگریہ شرح خدا نخواستہ15فیصد ہوئی تو نظام صحت بیٹھ جائیگا،طویل مدت میں حکومت 10کروڑپاکستانیوں کی ویکسی نیشن کرناچاہتی ہے،امریکا نے کورونا ویکسین کی برآمد پر پابندی لگا رکھی ہے […]

گورنرپنجاب چودھری محمد سرورسے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کی ملاقات

لاہور (آن لائن) گورنرپنجاب چودھری محمد سرورسے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں گورنر چودھری سرور اور سپیکر چودھری پرویزالٰہی کا شعیب سڈل کے ایک رکنی اقلیتی کمیشن کی تعلیمی نصاب بارے سفارشات پر تشویش […]