بڑے صوبے میں ویکسینیشن سینٹرز میں اضافے اور عملے کی تعداد دگنی کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی) کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر صوبہ پنجاب میں ویکسینیشن سینٹرز میں اضافے اور عملے کی تعداد دگنی کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ایک بیان میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر 80ہزار افرادکی ویکسینیشن کی جارہی […]

سعودی عرب جانیوالوں کیلئے بڑی خبر آگئی، سرحدیں کب کھولی جائیں گی؟ سعودی حکام کا اہم اعلان

ریاض(پی این آئی)سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ’ پیر 17 مئی 2021 سے سعودی عرب کے ایئر پورٹس، بندرگاہیں اور بری سرحدی چوکیاں شہریوں کےلیے کھول دی جائیں گی۔ عمل درآمد اتوار اور پیر کی درمیانی شب ایک بجے سے ہوگا‘۔ سعودی خبررساں […]

حکومت کی پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں، عوام کو بری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد( آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ مہنگائی سرکار سے کچھ بھی نہیں سنبھل رہا، مشیروں،وزرا ء کی فوج اب بے بس افسران پر غصہ نکال رہی ہے، اس سال حکومت 5 بار […]

انتخابی قوانین میں تبدیلی کے لیے ن لیگ نے حکومت کو تعاون کی پیش کش کر دی

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ( ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے حکومت کو ناقابل اعتبار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیٹف اور نیب قوانین پر حکومت کے ساتھ بات چیت کرکے دیکھ لیا ۔ ہر دفعہ این آر او کا […]

پاکستان کو بچانے کیلئے عمران خان کو جانا ہو گا، ملک میں شفاف انتخابات کروانے کا مطالبہ کر دیا گیا

نارووال(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے سیکرٹری جنرل  احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وبا پوری شدت سے عوام کو متاثر کر رہی ہے، کورونا پاکستان میں بے قابوہو چکا ہے، حکومت کاایک ایک دن عوام پربھاری ہے، ملکی بحران کا […]

بھارت میں کوروناکی تباہ کاریاں جاری، ایک روز میں 4لاکھ سے زائد متاثرین کا نیا ریکارڈ

نئی دہلی(شِنہوا)بھارت کی وزارت صحت کے مطابق ملک میں نوول کروناوائرس کیسز کی تعداد 1 کروڑ 91 لاکھ 64 ہزار 969 ہو گئی ہے جبکہ ہفتے کے روز 4 لاکھ 1 ہزار 993 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔یہ پہلا موقع ہے جب بھارت میں 24 […]

دنیا بھر میں ایک دن کے دوران کرونا کے مریضوں کی سب سے زیادہ تعدادکا نیا ریکارڈ

نیویارک(پی این آئی )کورونا وبا کے آغاز سے اب تک دنیا میں ایک روز کے دوران کورونا مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کے 9 لاکھ 4 ہزار سے زائد مریض سامنے […]

پاکستان میں کورونا کی زیادہ خطرناک برازیلی اور جنوبی افریقی قسم سامنے آگئی

کراچی (آئی این پی )کراچی میں کورونا کی زیادہ خطرناک برازیلی اور جنوبی افریقی قسم سامنے آگئی۔جمعہ کو صوبہ سندھ کی وزیرِ صحت عذرا پیچوہو نے انکشاف کیا کہ برازیلی اور جنوبی افریقی اقسام پر ویکسین کا اثر بھی کچھ خاص نہیں ہوتا، اس کے […]

مجھے مہمان خصوصی کیوں نہیں بنایا؟پی ٹی آئی رکن اسمبلی کی ہسپتال کے عملے پر چڑھائی

پشاور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کے رویہ کے خلاف ڈوگرہ اسپتال کے عملے نے احتجاجا کام بند کر دیا، جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق ایم این اے اقبال آفریدی کارکنوں کے ساتھ اسپتال آئے اور کورونا ایس […]

پی ٹی آئی کے ایم این اے کی ہسپتال کے ایم ایس کو گالیاں، ڈاکٹروں نے ہڑتال کر دی، مریض مشکلات کا شکار ہو گئے

پشاور(آئی این پی ) ڈوگرہ باڑہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں پی ٹی آئی کے ایم این اے اقبال آفریدی کی جانب سے مبینہ طور پر ہسپتال کے ایم ایس کو گالیاں اور دھمکیوں کے خلاف ڈاکٹروں نے مکمل ہڑتال کی ۔ ڈاکٹروں نے ہسپتال […]

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی تیاری، نجی کمپنیاں بھی میدان میں آ گئیں

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پرو ٹو ٹائپ پر کام جلد مکمل کرلیا جائے گا،تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں الیکٹرک ووٹنگ مشینوں کی تیاری سے متعلق […]