وزیراعلیٰ سندھ کا شام 6 بجے کے بعد گروسری سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ ریسٹورنٹس کو افطار کے بعد ٹیک اوے کی سہولت فراہم کرنے کی اجازت نہیں ہوگی

کراچی (آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شام 6 بجے کے بعد گروسری سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ریسٹورنٹس کو افطار کے بعد ٹیک اوے کی سہولت فراہم کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، تاہم انہیں ہوم ڈلیوری فراہم […]

8مئی کو بازار کھلیں گے یا نہیں؟ عوام کو خریداری کیلئے ایک اور دن دیدیا گیا

کراچی(پی این آئی) سندھ میں ہفتے کے روز بازار کھلے رکھنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے ملک میں کورونا وبا کے پھیلاو کو روکنے کیلئے دیے گئے احکامات کے برعکس 8 مئی کو بھی بازار کھلے رکھنے کا اعلان […]

سرکاری ملازمین کی عید کی چھٹیاں منسوخ

پشاور(پی این آئی ) عالمی وبا کورونا وائرس ایمرجنسی کے تحت خیبرپختونخوا میں ہیلتھ ورکرزکی عید کی چھٹیاں منسوخ کری گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کورونا کی موجودہ صورتحال کے پیش تمام ہسپتالوں میں ہیلتھ کیئر ورکرز […]

کورونا سے کاروبار کرنے کا نادر موقع، ویکسین منگوائیں، بھاری منافع کمائیں

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزارت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انسداد کورونا ویکسین کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا رہا ،عوام کو معیاری ویکسین لگائی جائے گی،پاکستان میں وافر مقدار میں ویکسین موجود ہے، کمرشل […]

پرچون کی دکانوں کیلئے اوقات کار شام 6 بجے تک محدود، ریسٹورینٹس پر ٹیک آووے سروس کا وقت بھی مغرب تک کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی ) کراچی میں کورونا کیسز میں اضافے پر پرچون کی دکانوں کیلئے اوقات کار شام 6 بجے تک محدود کر دیئے گئے جبکہ ریسٹورینٹس پر ٹیک آووے سروس کا وقت بھی مغرب تک کر دیا گیا۔ وزیر اعلی سندھ کے زیر صدارت […]

ملک بھر میں کورونا ویکسینیشن مراکز عید کے3 روز کھلیں گے یا بند رہیں گے؟ اعلان ہو گیا

اسلام آباد (آئی این پی)ملک بھر میں کورونا ویکسینیشن مراکز عید الفطر کے 3 روز بند رہیں گے۔ترجمان وزارت نیشنل سروسز کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسینیشن مراکز میں لوگ ویکسین معمول کے مطابق لگواسکتے ہیں۔ترجمان کا کہنا تھاکہ عید کے بعد بھی ویکسینیشن کی […]

اچھی خبریں آنے لگیں، سائنو ویکسین کی 1 لاکھ 20 ہزار خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آ باد(آئی این پی ) سنگل ڈوز کین سائنو ویکسین کی 1 لاکھ 20 ہزار خام خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔ وزارت قومی صحت کے مطابق کین سائنو ویکسین پاکستان نے چین سے خریدی ہے، ویکسین کی پیکنگ اور فارمولیشن این آئی ایچ کے ذریعے […]

کورونا ویکسن کےلیے رجسٹریشن کرانے کی رفتار میں اضافہ، تعداد کتنےلاکھ سے تجاوز کرچکی؟

اسلام آباد(آئی این پی ) سربراہ این سی او سی و وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ لوگوں کے رجسٹریشن کرانے کی رفتار میں اضافہ ہوا، اب تک رجسٹریشن کرانیوالوں کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

سمندر پار پاکستانیوں کیلئےبڑی خبر، کابینہ نے الیکٹرانک ووٹنگ اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کیلئے آرڈیننس منظورکرلیا

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی کابینہ نے انتخابی اصلاحات کے 2 آرڈیننس کی منظوری دیدی جس کے تحت الیکشن کمیشن انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین استعمال کرسکیگا اور سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ دینے کی سہولت کا بندوبست کریگا۔ منگل کو اسلام آباد میں کابینہ […]

سندھ کی درخواست پر فوج کی تعیناتی کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، جون جولائی تک اڑھائی کروڑ افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،وفاقی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان “سعودی -پاکستان سپریم کوارڈینیشن کونسل کے قیام […]

الیکشن چوری کرنا چھوڑ دیں، کسی انتخابی اصلاحات کی ضرورت نہیں ، سابق وزیر اعظم نے تعاون کے سب راستے بند کر دیئے

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن چوری کرنا چھوڑ دیں، کسی انتخابی اصلاحات کی ضرورت نہیں، الیکٹرانک ووٹنگ مشین بنانا حکومت اور پارلیمان کا کام نہیں، وزیراعظم کہتے تھے کسی […]