پاکستان کےاہم ترین ایئرپورٹ پر32 فرنٹ لائن ورکرزکورونا کا شکار ہو گئے

پشاور (آئی این پی ) پشاورمیں باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 32فرنٹ لائن ورکرز کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ کورونا میں مبتلا زیادہ تر ایئرپورٹس پر کام کرنے والے ویجلنس، ایئرپورٹ سروسز، برج آپریٹرزمتاثر ہوئے ہیں ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق مجموعی […]

پاکستان ایک مرتبہ پھر دنیا کیلئے مثال بن گیا ،کرونا کیسز کی شرح میں کمی آنا شروع ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ جن شہریوں نے چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین سائنو فارم کی پہلی خوراک لگوائی ہے انہیں دوسری خوراک بھی سائنو فارم کی ہی لگے گی۔اپنے بیان […]

پاکستان نے کرونا ویکسین کی بڑی ڈیل فائنل کرلی

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج نے کورونا ویکسین کی 20 لاکھ ڈوز کا آرڈر دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کی کووڈ ویکسین اسپوٹنک sputnikv کی بڑی ڈیل فائنل ہوگئی۔ پاک فوج نے بیس لاکھ ڈوز کا آرڈر دے دیا۔پہلی کھیپ ابوظہبی ایئرپورٹ […]

کورونا وائرس تیسری لہر، محکمہ داخلہ کا نیا حکم نامہ جاری

پشاور(آن لائن)کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث عید الفطر کے اختتام پر محکمہ داخلہ کی جانب سے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔صوبہ بھر میں 17 مئی بروز پیر کے دن سے تمام کاروباری سرگرمیاں رات 08:00 بجے تک جاری رہے گی۔ اعلامیہ کے مطابق […]

پاکستان میں کورونا وباء میں نمایاں کمی کی اعلیٰ سطح پر تصدیق کر دی گئی

کراچی(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت گورنرہاؤس میں کورونا وائرس سے متعلق حکومتی اقدامات پر اعلی سطحی جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ہفتے کو اجلاس میں گورنرسندھ عمران اسماعیل ،وفاقی وزراء اسد عمر ، علی حیدر زیدی ،سینیٹر سیف ابڑو،رکن قومی اسمبلی جے […]

مارکیٹیں کتنے بجے تک کھلی رہیں گی؟ محکمہ داخلہ نے نیا حکم نامہ جاری کر دیا

پشاور(آن لائن)کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث عید الفطر کے اختتام پر محکمہ داخلہ کی جانب سے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔صوبہ بھر میں 17 مئی بروز پیر کے دن سے تمام کاروباری سرگرمیاں رات 08:00 بجے تک جاری رہے گی۔ اعلامیہ کے مطابق […]

سعودی عرب نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا

راولپنڈی (پی این آئی)سعودی عرب نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیاجسکے مطابق سعودیہ پہنچنے والے مسافروں کیلئے قرنطینہ رہنا لازم قرار اوراجازت والے ممالک کے شہریوں کیلئے قرنطینہ سینٹرز بھی قائم کیا گیا ہے ۔سعودی عرب نے […]

کورونا کی بھارتی قسم، عالمی ادارہ صحت نے عالمی سطح پر تشویش کا باعث قرار دے دیا

جینوا(آئی این پی)عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نے کورونا کی بھارتی قسم کو عالمی سطح پر تشویش کا باعث قرار دے دیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ماہر وبائی امراض ڈاکٹر انتھونی فاچی نے مودی سرکار سے ہٹ دھرمی چھوڑنے کا مطالبہ کردیا ہے،انتھونی فاچی کا […]

کورونا کتنی عمر کے افراد کو سب سے زیادہ اور سب سے کم نشانہ بنا رہا ہے؟ اسد عمر نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)این سی او سی کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی محدود دستیابی کی وجہ سے ویکسینیشن کے لئے زیادہ سے کم عمر والوں کی طرف آ رہے ہیں۔اپنی ٹوئٹ میں سد عمر نے کہا […]

عید الفطر کی نماز کی ادائیگی کے حوالے سے ایس او پیز جاری

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کیلئے ایس او پیز جاری جائیںگے اور ماسک پہننے، سماجی فاصلہ رکھنے اور دیگر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے […]

ملک میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، اموات کی تعداد میں نمایاں کمی‎

اسلام آباد(پی این آئی )عالمی وبا کرونا وائرس باعث ملک بھر میں مزید 78 اموات اور 3 ہزار 447 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 18 ہزار993 تک پہنچ گئی جبکہ […]