چلتے پھرتے ویکسین لگے گی، کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)حکومت سندھ نے صوبے میں کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ شروع کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔موبائل ویکسی نیشن یونٹ کے ذریعے خصوصی افراد کو ویکسین لگائی جائے گی، ایدھی اولڈ ویلیج ، اور دارالامان میں بھی ویکسی نیشن کی جائے گی۔کورونا موبائل ویکسی نیشن […]

پاکستان میں 20فیصد سے بھی کم ہیلتھ کیئر ورکرز کو ویکسین لگنے کا انکشاف، وجہ کیا بنی؟

کراچی(آئی این پی)پاکستان میں 20فیصد سے بھی کم ہیلتھ کیئر ورکرز کو کورونا ویکسین لگنے کا انکشاف ہوا ہے اور اب تک پاکستان میں طبی عملے کے صرف 2 لاکھ 24ہزار اراکین کو چینی ویکسین سائنو فام کی دو ڈوز لگائی گئی ہیں، حکام کے […]

کرونا وائرس کے علاج کیلئے غیرملکیوں نے ترکی کا رخ کر لیا

انقرہ(پی این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ارداون نے کہا ہے کہ غیر ملکی ترکی کورونا وائرس کے علاج کے لیے ترکی کا رخ کرتے ہیں۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ترک صدر نے حسن کیف ۔2 پُل کی افتتاحی تقریب سے آن لائن خطاب […]

مذہبی جماعت کے خلاف حکومتی کاروائی ایف اے ٹی ایف کی انتظامیہ کو خوش کرنے کیلئے ہے، بڑی مذہبی جماعت کا الزام

ٖفیصل آباد (آئی این پی) امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مذہبی کے بارے میں حکومتی کارروائی ایف اے ٹی ایف کی انتظامیہ کو خوش کرنے کے لئے پر ی پلانڈ پروگرام ہے، الیکشن کمیشن نے جس پارٹی کورجسٹرڈ کیا ہو حکومت کے […]

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس

پشاور( آ ئی این پی)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس جمعہ کے روز وزیراعلیٰ ہائوس پشاور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبہ بھر میں کورونا کی مجموعی صورتحال ،ہسپتالوںکی استعداد کار ، انسداد کورونا […]

وزیراعظم عمران خان کی خصوصی مداخلت، متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون برائے اوورسیز پاکستانیز اور افرادی قوت زلفی بخاری نے بتایا ہے کہ وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کی ورک ویزے پر پابندی کے حوالے سے مداخلت کی ہے اور رمضان المبارک […]

وزیراعظم اعلانات کرتے ہیں لیکن وعدے وفا نہیں ہوتے، کپتان کا نیا نام اعلان خان تجویز کرنا چاہوں گا ترجمان سندھ حکومت کی نیوز کانفرنس

کراچی(آئی این پی ) ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وزیراعظم اعلانات کرتے ہیں لیکن وعدے وفا نہیں ہوتے، کپتان کا نیا نام اعلان خان تجویز کرنا چاہوں گا، ان سے تو ماضی کے منصوبے مکمل نہیں ہو رہے۔ مرتضی وہاب نے […]

چین کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو پیغام آگیا، جواب میں وزیراعظم نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چینی سفیر نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ چین کی دعوت دے دی، وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن پنگ کے جلد دورہ پاکستان کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور عوام چینی صدر کے […]

پاکستان فلم اندسٹری کے بڑے ہدایتکار کی دنیا سے رخصتی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے فلمی شائقین کو اناڑی، زینت، باجی، اف یہ بیویاں، محبت، آگ، جیسے جانتے نہیں، لوری، تیری صورت، میری آنکھیں اور انسانیت سمیت کئی فلمیں دینے والےپاکستان فلم انڈسٹری کےسینئر ہدایت کاراور پروڈیوسر ایس سلیمان 80 برس کی عمر میں […]

پمز میں ڈاکٹر فیس لے کر مریضوں کو چیک کرسکیں گے، این آئی ایچ کے ملازمین کیلئے گولڈن شیک ہینڈ کی پیش کش

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کو وزیر اعظم کے معاون خصو صی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان ، قومی ادارہ صحت کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرمیجر جنرل عامر اکرام ، وزارت صحت ودیگر حکام […]

رمضان المبارک کی آمد، سعودی عرب نے پاکستان کو 100ٹن کھجوریں تحفے میں بھجوا دیں

اسلام آباد(آئی این پی) رمضان المبارک کی آمد، سعودی عرب نے پاکستان کو 100ٹن کھجوریں تحفے میں بھجوا دیں، کھجوروں کی کھیپ حکام کے حوالے کرنے کیلئے سعودی سفارت خانے میں تقریب کا اہتمام کیا گیا، پاکستان میں سعودی سفیر نواف سعیدالمالکی تقریب میں موجود […]