عمران خان تبدیلی چاہتے ہیں لیکن وہ ایسا نہیں کر پار رہے ،5سے 6ماہ میں حالات بہتر نہ کر سکے تو فیصلہ کرنا عوام کا حق ہے ، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدکا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان تبدیلی چاہتے ہیں لیکن وہ ایسا نہیں کرپا رہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشیدکا کہنا تھا کہ عوام کا ہاتھ کس پر ہے؟ […]

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو چھٹی مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انہیں پاکستان کا میچ دیکھنے کیلئے لیے 2 دن کی چھٹی مل گئی ہے اور وہ میچ دیکھنے کیلئے دبئی جارہا ہوں ۔ میڈیا کیساتھ بات چیت کےدوران ان کا کہنا تھا کہ […]

وزیراعظم عمران خان جلد کونسا بڑا اعلان کرنیوالے ہیں؟ شیخ رشید نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان ایک ایسا بڑا بیان دینےوالا ہے کہ ساری اپوزیشن کو سانپ سونگھ جائے گا، وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے ساتھ کو جو معاملات چل رہے ہیں اس حوالے سے […]

شیخوپورہ ،تاجر کے گھر اور دکان میں ایک سال میں 5 بار ڈکیتی

شیخوپورہ(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف شیخوپورہ میں دن دہاڑے ہونے والی ڈکیتی کی اطلاع پا کر مین بازار میں پہنچ گئے جہاں تاجر برادری کے رہنماں نے سابق وفاقی وزیر کے روبرو ڈکیتی راہزنی […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی خصوصی ہدایات، خورشید حسن خورشید فٹ بال اسٹیڈیم میں جشن آزادی کلچرل ایوننگ کا انعقاد کیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کی جشن آزادی پاکستان کے حوالہ سے خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈیپارٹمنٹ آف سپورٹس، یوتھ اینڈ کلچر آزادکشمیر کے زیراہتمام خورشید حسن خورشید فٹبال اسٹیڈیم میں جشن آزادی کلچرل ایوننگ کا انعقاد کیا گیا ہے۔تقریب […]

سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق 31 اگست تک بلدیاتی انتخابات ناگزیر ہیں، چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کا اعلان

مظفرآباد (آئی اے اعوان) چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کےمطابق 31اگست تک بلدیاتی انتخابات ناگزیرہیں۔ انتخابات کے شیدڈل سے متعلق مشاورت کیلئے حکومت سے تحریک کردی گئی ہے چار اگست تک پولنگ سکیم مکمل […]

آزاد کشمیر کے سابق صدرو قائداعظم کے ساتھی کے ایچ خورشید کی برسی کی تقریب، جموں وکشمیر لبریشن سیل اور جموں وکشمیر لبریشن لیگ کے زیراہتمام تقریب کا انعقاد

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے سابق صدرو قائداعظم کے قریبی ساتھی خورشید ملت خورشید حسن خورشید کی برسی کے موقع پر دارلحکومت میں جموں وکشمیر لبریشن سیل اور جموں وکشمیر لبریشن لیگ کے زیراہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں سابق وزیر […]

مفتی محمد تقی عثمانی کے بھتیجے شیخ الحدیث مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کر گئے

اسلام آباد (پی این آئی ) معروف عالم دین ، دار العلوم کراچی کے شیخ الحدیث اور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مولانا محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے ہیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مفتی تقی عثمانی نے اپنے پیغام میں بتایا ہے […]

لانگ مارچ 27 فروری کو کراچی سے شروع ہو کر 10 مارچ کو اسلام آباد پہنچے گا، دھرنا ہو گا یا نہیں؟ خورشید شاہ نے حکمت عملی کا اعلان کر دیا

سکھر(آئی این پی)پیپلزپارٹی رہنما ء سیدخورشید احمد شاہ نے کہا کہ لانگ مارچ 27فروری کو کراچی سے شروع ہوگا،دس مارچ کو اسلام آباد پہنچے گا،دھرنے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا یہ فیصلہ بلاول بھٹو زرادی یا پارٹی کرے گی،لانگ مارچ کے لاہور پہنچنے سے قبل […]

شیخ کی ٹکٹ ضائع ہو گئی، یہ کوئی معمولی بات نہیں

لاہور(آئی این پی)وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میچ دیکھنے کے لیے یو اے ای گیا تھا لیکن شیخ کی ٹکٹ ضائع ہو گئی، یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کیا ایک […]

پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کی منسوخی سیکیورٹی کی ناکامی نہیں اس لئے استعفیٰ نہیں دونگا، شیخ شید

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کی منسوخی سیکیورٹی کی ناکامی نہیں اس لئے استعفیٰ نہیں دونگا۔ جمعہ کو وزارت داخلہ میں پریس کانفرنس کے دوران جب ایک صحافی نے ان سے سوال کیا […]