کونسی اتحادی جماعت ساتھ چھوڑنے والی ہے؟ وزیراعظم شہباز شریف کی پریشانی بڑھ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت کوخوف ہے کہ ایم کیوایم کسی بھی وقت ساتھ چھوڑ دے گی،یہ ضمنی الیکشن میں کچھ حلقے جیت پر اپنی پوزیشن مضبوط کرنا […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، شہباز گل سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل کو راولپنڈی کے ضلعی ہسپتال شفٹ کرنے کی سفارش کردی گئی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ڈاکٹر شہباز گل کو جیل میں سانس […]

فیصل آباد کے معروف بزنس مین نے میڈکل کی طالبہ کو شادی سے انکار پر بھائی سمیت اغواء کر وا لیا ، جوتے بھی چانٹے پر مجبور کیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )فیصل آباد کے معروف بزنس مین نے میڈیکل کی طالبہ یونیورسٹی ٹاؤن کی رہائشی خدیجہ کو شادی سے انکار پراسکے گھر سے بھائی سمیت اغواءکروا لیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان کی […]

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے دورہ امریکا کیلئے مختلف آپشنز پر غور

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا اور پاکستانی حکام نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر باجوہ کے اگست کے آخر یا ستمبر کے اوائل میں امریکا کا دورہ کرنے کے لیے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا ۔   نجی ٹی وی نے سفارتی […]

حکومت کی بجلی اور تیل مزید مہنگا کرنے کی تیاریا ں

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے آئی ایم ایف کو تیل اور بجلی پر دی گئی تمام سبسڈیز ختم کرنے کی یقین دہانی کرا دی ، عالمی مالیاتی فنڈ سے طے پائے معاملات کے تحت حکومت بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید […]

ایک اناڑی جوموٹر سائیکل نہیں چلا سکتا تو وہ 22 کروڑ عوام کا ملک کیسے چلا ئیگا، ن لیگی سینئر لیڈر کے لفظی وار

حافظ آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر ایک اناڑی موٹر سائیکل نہیں چلا سکتا تو وہ 22کروڑ عوام کا ملک کیسے چلا سکتا ہے جب عمران خان کی حکومت تھی تو خزانہ خالی تھا۔ آئی […]

بھارت سیکولر جمہوریت نہیں بلکہ ہندووں کی اکثریت کی شکل میں آمریت مسلط ہے، صدر آزاد کشمیر کی مرکزی ایوان صحافت مظفر آباد میں”میٹ دی پریس” میں گفتگو

مظفرآباد (پی این آئی) صدر آزاد کشمیر بیرسڑ سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت سیکولر جمہوریت نہیں بلکہ ہندووں کی اکثریت کی شکل میں وہاں امریت مسلط ہے،مسلمانوں سکھوں،عیسائیوں سمیت اقلیتوں پر بھارت کے اندر مظالم کے پہاڑ توڑے ڈالے جارہے ہیں مودی […]

بھارت سے آنیوالے ایک اور ہوائی جہاز کو پاکستان میں اتار لیا گیا

کراچی (پی این آئی) بھارت سے آنے والے خصوصی طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ ہوئی ہے۔ خصوصی طیارہ راجیو گاندھی انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے کراچی پہنچا ،حیدرآباد دکن سے آنے والا طیارہ 12 مسافروں کو لے کر دبئی روانہ ہوا۔ذرائع ائیرپورٹ کے مطابق طیارے نے […]

صوبے میں گریجویشن تک تعلیم فری کرنے کا اعلان، جنرل قمر جاوید باجوہ نے وطن کے دفاع کو ناقابل تسخیربنایا، چوہدری پرویز الہٰی کا یوم آزادی کی تقریب سے دبنگ خطاب

لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے لاکھوں لوگوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ہماری شناخت پاکستان سے ہے۔پاکستان نہ ہوتا توہماری کوئی شناخت نہ ہوتی۔پاکستان کی مسلح افواج کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے […]

احسن اقبال نے نواز شریف کے واپسی پروگرام کا اعلان کر دیا، ایجنڈا بھی دیدیا

ناروول(آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہاا ہے کہ امید ہے کہ نواز شریف عام انتخابات سے پہلے پاکستان آئیں گے اورن لیگ کی الیکشن مہم کو لیڈ کریں گے عمران خان کے پاس امیدوار نہیں ہیں اس لئے وہ […]

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق دوست ملکوں سے4 ارب ڈالر حاصل کرنےکا انتظام کرلیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی دینے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں مفتاح اسماعیل […]