انہوں نے مجھے بھی جیل میں ڈال کر پھینٹا لگانا تھا، عمران خان کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عام آدمی یا شہبازگل ہوتا تو انہوں نے مجھے بھی جیل میں ڈال کر پھینٹا لگانا تھا، وہ تو اللہ کا کرم ہوا کہ رات دو تین بجے قوم […]

عمران خان پر دہشتگردی کا مقدمہ کیوں درج کروا یا گیا؟ خود ہی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خاتون مجسٹریٹ کیخلاف قانونی کاروائی کرنےکا کہا تو مجھ پر دہشتگردی کا مقدمہ بنا دیا، کیا ان کا کوئی احتساب نہیں ہے؟ آئی جی اور ڈی جی بتائیں شہبازگل […]

10ستمبر سے قبل حکومت جانے کا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے 10 ستمبر سے قبل حکومت کے گھر چلے جانے کا دعویٰ کر دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ گزشتہ […]

شہباز گل کیس میں عدالت برہم, معرز جج کے اہم ریمارکس

اسلام آباد( پی این آئی)​پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے 48 گھنٹے کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست کی سماعت قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے کی جس میں ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے عمران خان کے بیان کا معاملہ اٹھاتے ہوئے […]

انتہائی افسوسناک خبر، متعدد فوجی جوان شہید

مظفر آباد ( پی این آئی ) آزاد کشمیر میں پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 9 جوان شہید۔ تفصیلات کے مطابق ایک فوج کی گاڑی کو حادثہ آزاد کشمیرکے علاقے باغ کے قریب پیش آیا جس میں 9 جوان شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔ […]

آرمی چیف کی تقرری سے متعلق عمران خان کا بڑا بیان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر پاکستان کا سوچنا ہوگا، آرمی چیف کی توسیع سے متعلق کچھ نہیں جانتا،ملک کو فوج نہیں سیاسی جماعتیں اکٹھا کرتی ہیں۔   […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توہین الیکشن کمیشن کا نوٹس جاری کردیا ، عمران خان نے تقاریر میں غیرپارلیمانی اور توہین آمیز بیانات دیے، 30نوٹسز میں اگست کو ذاتی حیثیت یا پھر بذریعہ […]

شہباز گل کمرہ عدالت میں رو پڑے، خدا کا واسطہ ، مجھے ماسک دے دیا جائے،شہباز گل کی پکار

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گِل کے مزید ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے، شہباز گِل کمرہ عدالت لے جاتے ہوئے رو پڑے، کہا میرا ماسک چھین لیا گیا، خدا کا واسطہ ہے ماسک دے دیا جائے۔کمرۂ […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے وقت اپنے گھر کی چھت ملازمین کا حق ہے، گورنمنٹ سرونٹس ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کی زیرالتواء الاٹمنٹ کیلئے فوری اقدامات کا حکم، ملازمین پرادائیگی کا بوجھ کم ازکم رکھا جائے، نئی ممبرشپ […]

چیف الیکشن کمشنر نے عمران خان کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) توشہ خانہ کے معاملے عمران خان کی نا اہلی کے ریفرنس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی جہاں عمران خان کے معاون وکیل نے کہا کہ عمران خان اب رکن اسمبلی نہیں رہے ، چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ […]

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو نااہل کرنے کی تیاریاں، الیکشن کمیشن سے بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن نےسابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ تحائف نا اہلی ریفرنس میں تحریک انصاف کے وکیل کو دستاویزات فراہم کرنے کا حکم دے دیا جبکہ عمران خان کے معاون وکیل نے وقت مانگ لیا۔   جمعرات کو […]