آئی ایم ایف _ الوداع سے خوش آمدید تک! عرفان صدیقی

ٹھیک سات برس پہلے، جولائی 2016؁ میں وزیراعظم نوازشریف نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا تھا _ ’’آج کے بعد اِن شاء اللہ ہمیں کبھی آئی۔ایم۔ایف کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ الوداع آئی۔ایم۔ایف۔‘‘ اور آج ہم آئی۔ایم۔ایف سے تین […]

استحکام پاکستان پارٹی کا الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے صدرعبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ صرف میرے ساتھ نہیں پوری قوم کے ساتھ دھوکا ہوا، تحریک انصاف کا دی اینڈ ہے، آئندہ عام انتخابات سب کے خلاف لڑیں گے، جیتنے پرجہانگیرترین استحکام پاکستان پارٹی کے وزیراعظم […]

فوج کی سوچ میں جوہری تبدیلی؟ عرفان صدیقی

کیا فوج کے روایتی کردار میں کوئی بڑی جوہری تبدیلی واقع ہوگئی ہے یا تیزی سے تشکیل پارہی ہے؟ یہ ایک بڑا سوال ہے جس کا حتمی جواب ملنے میں کچھ وقت لگے گا۔ البتہ یہ طے ہے کہ 9 مئی کے واقعات نے فوج […]

پارٹی پالیسیوں کی مسلسل خلاف ورزیاں مفتاح اسماعیل کو مہنگی پڑ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مفتاح کا وزارت عظمیٰ کے امیدوار سے متعلق بیان سیاسی بلوغت پر سوالیہ نشان ہے، مفتاح اسماعیل کے غیرمناسب رویے کیخلاف پارٹی کے ساتھ کھڑا ہوں، مفتاح کو پارٹی میں رہ کر […]

شاہ محمود قریشی کس سیاسی جماعت میں جانے کیلئے جگہ ڈھونڈ رہے ہیں؟ فیصل واوڈا کا بڑادعویٰ

کراچی (پی این آئی) سابق پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے دعوی کیا ہے کہ شاہ محمود کہیں جانےکیلئےجگہ ڈھونڈرہےہیں لیکن مل نہیں رہی۔ انہوں نے کہا کہ شاہ محمود نے جب کہا کہ انصاف کا جھنڈا ان کے ہاتھ میں ہے تب وہ […]

بجٹ میں جو رقم لکھی گئی ہے وہ ٹارگٹ ہم حاصل نہیں کر سکتے، پیپلز پارٹی رہنما کا بجٹ سیشن میں اظہار خیال

اسلام آباد (آئی این پی)پیپلز پارٹی کے رہنما سید حسین طارق نے کہا ہے کہ بجٹ ملک کو معاشی ڈائریکشن نہیں دے رہاہے۔ ہمیں حقائق کو منانا پڑے گا سب اچھا نہیں ہے روٹین کا بجٹ ہے۔ ہم ٹیکس نیٹ کو بڑھانہیں سکے ہیں۔ براہ […]

سابق چیف جسٹس نے فوجی عدالتوں کے قیام کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) فوجی عدالتوں کے قیام کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے فوجی عدالتوں کے قیام کو چیلنج کر دیا،سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی […]

ترقی کا راستہ، سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

مائن فیلڈ ایک ایسی خطرناک جگہ ہوتی ہے جہاں سے کسی کا غلطی سے بھی گزر ہوا تو بچنے کا صرف ایک فیصد امکان ہوتا ہے۔ ان جگہوں پر صرف وہ لوگ پاوں رکھتے ہیں جنھوں نے خود مائنیں بچھائی ہوں۔ان افراد کو سیف ایریا […]

ن لیگ موجود ہے اور فتنے کا نام و نشان ختم ہونے جا رہا ہے، رانا ثنااللہ نے سخت گفتگو کر دی

فیصل آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ 2013 سے 2018 تک (ن)لیگ کی حکومت رہی اس دوران20،20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ، دہشتگردی کا سامنا رہامگرمیاں نواز شریف اورشہباز شریف کی قیادت میں مرکزاور پنجاب میں حکومت قائم کی گئی،لوڈشیڈنگ […]

یونان کشتی حادثہ، کشتی ڈوبنے سے پہلے ہی کتنے پاکستانیوں کی موت ہوچکی تھی اور وجہ کیا بنی؟ زندہ بچ جانیوالوں کے ہوشربا انکشافات

لندن (پی این آئی) کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی زیادہ اموات سے متعلق اہم انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق یونان کشتی حادثے میں بچ چانے والے مسافروں کی جانب سے برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں یہ انکشاف […]

جیل سے رہائی ملتے ہی زمان پارک پہنچنے والے درجنوں کارکنان کو پھر گرفتار کرلیا گیا

لاہور( پی این آئی) پولیس نے جیل سے رہا ہوکر عمران خان سے ملنے والے پی ٹی آئی کارکنان پھر سے گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور پولیس نے رہا ہونے کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے لیے پہنچنے […]