چیئرمین پی ٹی آئی کو ایک اور کیس میں گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سائفر کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا ہے ۔۔۔توشہ خانہ کیس میں سیشن عدالت کی جانب سے 3 سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی اس وقت اٹک […]

الیکشن رواں سال اکتوبر کی بجائے کب ہوں گے؟ و زیر دفاع خواجہ آصف کا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ الیکشن جنوری 2024 میں ہوجائیں گے۔ جو بھی نگراں وزیراعظم ہوگا وہ ہمارے اعتماد کا آدمی ہوگا۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے […]

وفاقی حکومت جاتے جاتے کیا کام کر گئی

اسلام آباد (پی این آئی)ایس آئی ایف سی اورسرمایہ کاری پالیسی کے بعد سرمایہ کاری بورڈ کی تشکیل نو کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے جاتے جاتے سرمایہ کاری بورڈ کی تشکیل نو کردی ،وزیراعظم بورڈ کے صدر ہوں گے،وفاقی کابینہ نے سرکولیشن […]

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کا پاکستان کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں، مریم اورنگزیب نے معاملے کو نیا رخ دے دیا

کراچی(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کا پاکستان کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔مقدمہ عدالتوں میں رہا اور قانون کے تمام مقررہ مراحل پورے […]

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد درجنوں گرفتاریاں کر لی گئیں

لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے والے 64 کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں زمان پارک کے باہر سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے اظہار […]

پی ٹی آئی پر پابندی ؟ہاں یا نہیں؟ رانا ثنا اللہ نے بات کھل کر بتا دی

فیصل آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)پر پابندی نہیں لگنے جا رہی، جو جتھا پاکستان پر حملہ آور ہو اس جتھے پر پابندی لگنی چاہیے، […]

پاکستان میں کس سیاسی جماعت کی حمایت کرتے ہیں؟ امریکا کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) امریکا نے عمران خان کو نااہل کرنے اور پاکستان میں انتخابات سے متعلق سوالات پر ردِعمل دیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ سے پریس بریفنگ کے دوران پاکستان میں انتخابات کے حوالے سے سوال کیا گیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ […]

امریکی سائفر حقیقت تھی یا نہیں؟ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی آج ایف آئی اے آفس پیش ہوئے جہاں انہوں نےسائفر کے معاملے پر جے آئی ٹی کے سوالوں کے جواب دئیے۔شاہ محمود قریشی نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو […]

الیکشن نئی مردم شماری یا پرانی پر ؟ فیصلہ کب ہوگا ؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سائفر جیسی سیکرٹ دستاویز پبلک کرنے پر پی ٹی آئی چیئرمین پر آرٹیکل چھ لگ سکتا ہیاور ان کی گرفتاری کا امکان ہے، حکومت اپنی مدت کی تاریخ سے ایک دو روز قبل تحلیل […]

تحریک انصاف کے ایک اور اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نجیب ہارون نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔نجیب ہارون نے کہا کہ میری 27 سال سیاسی جدوجہد رہی، نو مئی کے واقعات نے پاکستان کے امیج کو خراب کیا۔نو مئی کے واقعات نے ہماری سیاست کو […]

نواز شریف کیخلاف پاناما کیس کا فیصلہ کب ہوچکا تھا؟ اہم انکشافات

لاہور ( پی این آئی ) نوازشریف کیخلاف پانامہ کا فیصلہ، عدالتی فیصلے سے بہت پہلے ہوچکا تھا، نوازشریف اور ’پانامہ‘ کی داستان ’’وارداتِ جاریہ‘‘ کی طرح ابھی چل رہی ہے۔ گواہیاں ہیں کہ تھمنے میں نہیں آ رہیں۔مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر و تجزیہ […]