اسٹیبلشمنٹ کس جماعت کو مضبوط کرنے کیلئے اراکین اسمبلی کو کالز کر رہی ہے؟ عمران خان کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے کوئی سبق نہیں سیکھا اور آج بھی پولیٹیکل انجینیئرنگ ہورہی ہے۔ کراچی میں خواتین کنونشن سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ ملک کی تاریخ میں ایسے […]

آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا قانون ختم کرنے سے متعلق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آواز اٹھا دی

اسلام آباد ( پی این آئی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا قانون ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایکسٹینشن کی قانون سازی سے ایک غیرمعمولی عمل کو معمول […]

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کتنے ارب ڈالرز رہ گئے؟ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد ( پی این آئی ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے ایک بیان میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 نہیں 10 ارب ڈالر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے واجب الادا قرض وقت پر واپس […]

عمران خان پر حملہ، ملزم نوید کے موبائل فون کی فارنزک رپورٹ سامنے آگئی

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار نوید کے موبائل فون کی فارنزک رپورٹ سامنے آگئی ۔ رپورٹ کے مطابق ملزم کے فون سے دو مختلف کمپنیوں کی […]

کئی شہروں میں خون جما دینے والی سردی ، پاکستان کا وہ علاقہ جہاں پارہ منفی 14تک جا پہنچا

اسلام آباد ( پی این آئی) ملک کے کئی علاقوں میں خون جما دینے والی سردی ،اسکردو میں پارہ منفی 14 پر پہنچ گیا،سندھ ،پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا غلبہ جاری اور حد نگاہ صفر ہونے پر موٹرویز کو […]

جو کرنا ہے کرلو، یہ کام نہیں ہونے دوں گا ،اسحاق ڈار احتجاجی افسران پر برس پڑے

اسلام آباد( پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار ایگزیکٹو الائونس کٹوتی کے خلاف احتجاج کرنے والے افسران پر برس پڑے۔فنانس ڈویژن کے ڈی ایم جی اور او ایم جی گروپ کے افسران نے 50 فیصد ایگزیکٹوالائونس کی کٹوتی کے خلاف وزیر خزانہ اسحاق ڈار […]

ملٹی نیشنل ٹیک کمپنی نے 18 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا

واشنگٹن (پی این آئی) عالمی کساد بازاری کے اثرات بڑی ملٹی نیشنل کمپنیوں اور مالیاتی اداروں پر بھی نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ امریکہ کی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ایمزون نے 18 ہزار سے زائد ملازمین کو برطرف کرنے کا […]

چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے اعزاز میں سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن پاکستان یاسین آزاد ایڈووکیٹ کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام

کراچی (پی آئی ڈی)چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے اعزاز میں دورہ کراچی کے موقع پر سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن پاکستان یاسین آزاد ایڈووکیٹ کی جانب سے مقامی ہوٹل میں اعشائیہ کا اہتمام، اعشائیہ کی تقریب […]

عمران خان 15دنوں کے اندر کیا کرنیوالے ہیں؟ دبنگ اعلان

حیدرآباد (پی این آئی) سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہےکہ عمران خان 15 دنوں کے اندر سندھ میں ڈیرہ جمانے والے ہیں، ایم کیو ایم لندن کو پاکستان میں ایکٹیویٹ نہیں ہونے دیں گے، سندھ میں زرداری کے زرداری پن کا بھی خاتمہ کریں […]

سیاسی میدان میں بڑی ہلچل، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کی بلدیاتی انتخابات وقت پر کرانے پر توجہ نہیں ہے،کراچی بلدیاتی انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی اور حیدر آباد کے […]

شراب لائسنس اجرا کیس، عدالت نے عثمان بزدار کی ضمانت کی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی

لاہور ( آئی این پی) احتساب عدالت لاہور نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی شراب لاسنس اجراء میں ضمانت کی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی ۔احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی درخواست ضمانت […]