اگلے پانچ سال میں 1500 نئے سکول بنانے کا اعلان

لاہور ( آئی این پی) پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے سکولوں سے باہر بچوں کے لئے نئے سکول قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ، پیف نے اگلے پانچ سال میں 1500 نئے سکول بنانے کا اعلان کیا ہے جس میں پانچ لاکھ طلبہ کو داخل […]

وہ خاندان جن کو پنجاب حکومت نے مفت راشن دینے کا اعلان کر دیا

وزیرآباد (پی این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے 2 بچوں والی فیملی کے لیے مفت راشن کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرآباد کارڈیالوجی ہسپتال کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہوشربا مہنگائی پر فیصلہ […]

ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر محمد علی سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(آئی این پی)خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان اور سابق سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔سینئیر سپیشل مجسٹریٹ سی ڈی اے سردار آصف نے بیرسٹر محمد علی سیف کی مسلسل عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے، جبکہ اس حوالے […]

5 فروری کا دن مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منایا جائے گا، کشمیر پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام سے صدر آزاد کشمیر سمیت مقررین کا خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ 5 فروری کا دن مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر بھرپور انداز میں منایا جائے گا۔ اس مرتبہ میں اسے خود لیڈ کرونگا۔ […]

چوہدری پرویز الٰہی اعتماد کاووٹ لیں گے یا نہیں؟ کچھ اور ہی کہہ دیا

گوجرانوالہ ( پی این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ اعتماد کا ووٹ لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گورنر پنجاب کے غیرقانونی حکم کو […]

اعتماد کا ووٹ، پرویز الہٰی کو 25 سے 30 ووٹوں کی کمی کا سامنا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اور ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ اعتماد کے ووٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو پچیس سے تیس ارکان ووٹ نہیں دیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

آزاد کشمیر، محکمہ سیاحت نے موسم سرما میں سیاحوں کیلئے ہدایات جاری کر دیں

مظفرآباد ( پی آئی ڈی) محکمہ سیاحت کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں سیاحوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ سفر اختیار کرنے سے قبل Planned Destination کیلئے محکمہ موسمیات (PMD) سے موسم سے متعلق اپ ڈیٹ کا ملاحظہ کریں اس کے علاوہ SDMAآزاد […]

معیشت کی بہتری کے لیے 10 سالہ جامع منصوبہ، دکانداروں پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کا پروگرام بنا لیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے معیشت کی بحالی کیلیے عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) سے قرض حصول کی شرائط پوری کرنے کی غرض سے منصوبہ تیار کر لیا جس میں پیٹرولیم لیوی 50 روپے سے بڑھا کر 100 روپے فی لیٹر کرنے کی تجویز […]

پرانا ماسٹر پروگرام اور دو سالہ گریجویشن پروگرام کی بحالی کے تمام امکانات مسترد

کراچی(آئی این پی) اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان نے سندھ سمیت ملک بھر میں پرانے ماسٹر پروگرام اور دو سالہ گریجویشن پروگرام کی بحالی کے تمام امکانات کو مسترد کردیا ہے اور اس کی جگہ بی ایس تھرڈ اور دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام […]

فواد چوہدری نے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کو غیرسنجیدہ قرار دے دیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثر خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے وزرائے اعلی کو قومی سلامتی کمیٹی […]

عمران خان کو 4 گولیاں نہیں لگیں، پنجاب حکومت کی فرانزک رپورٹ میں اہم انکشافات

لاہور(آئی این پی)پنجاب حکومت کی جانب سے عمران خان پر قاتلانہ حملہ کی فرانزک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان کو 4 گولیاں نہیں لگیں۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق فرانزک رپورٹ کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات ہوئے ہیں، رپورٹ کے […]