پوسٹ آفس ملازمین کے لیےخوشخبری، وزیراعظم عمران خان نے پاکستان پوسٹ پینشن فنڈ کے قیام کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)پوسٹ آفس ملازمین کے لیےخوشخبری، وزیراعظم عمران خان نے پاکستان پوسٹ پینشن فنڈ کے قیام کی منظوری دے دی۔٭ وزیرِ اعظم عمران خان نے پاکستان پوسٹ پنشن فنڈ کے قیام کی اصولی منظوری دے دی٭ فیصلہ وزیر اعظم کی زیر صدارت پاکستان […]

کورونا وائرس کے حملے بڑھنے لگے، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سمیت کئی ملازمین بھی مہلک وبا کا شکار ہو گئے

لاہور (پی این آئی)کورونا وائرس کے حملے بڑھنے لگے، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سمیت کئی ملازمین بھی مہلک وبا کا شکار ہو گئے،ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری اور اسمبلی کے 3 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔گزشتہ ہفتے دوست محمد مزاری دبئی […]

وہ سرکاری ادارہ جس کی ہفتہ کی چھٹی ختم کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) کراچی سمیت ملک بھر میں نادرا دفاتر میں عوام کے رش کے باعث ہفتہ کی تعطیل بھی ختم کر دی گئی ہے۔احساس پروگرام کی با آسانی رجسٹریشن، پینشن اور تنخواہ دار طبقے کی مشکلات کم کرنے کیلئے ملک بھر کے نادارا […]

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقم وصول کرنے والی 375سرکاری افسران کی بیگمات نے ایک کروڑ روپے واپس کر دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقم وصول کرنے والی 375 سرکاری افسران کی بیگمات نے ایک کروڑ روپے واپس کر دیئے،سندھ میں خود کو غریب اور مستحق ظاہر کرکے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سے فائدہ اٹھانے والی […]

وفاقی حکومت کے 116 ادارے خود مختار بنا دئیے گئے، ملازمین کی پنشن ختم واپڈا،پی آئی اے،پی ٹی وی،یوٹیلیٹی سٹورز، نیب، اوگرا، نیپرا، پیمرا، ارسا کے نام شامل

اسلام آباد (پی این آئی)  وفاقی حکومت کے 116 ادارے خود مختار بان دئیے گئے، ملازمین کی پنشن ختم، واپڈا،پی آئی اے،پی ٹی وی،یوٹیلیٹی سٹورز، نیب، اوگرا، نیپرا، پیمرا، ارسا کے نام شامل، وفاقی حکومت نے ادارہ جاتی اصلاحات کے ذریعے قومی خزانے پر بوجھ […]

کنٹونمنٹ بورڈ ملازمین ،عوام کو ڈیجیٹل طریقے سے چیک کرنے کا عمل جاری

جہلم(طارق مجید کھوکھر) کنٹونمنٹ بورڈ جہلم اور جہلم کے تمام دفاتر میں آنیوالے تمام سرکاری ملازمین کے علاوہ عوام کو ڈیجیٹل طریقے سے چیک کرنے کا عمل جاری ۔ ضلع کے تمام دفاتر میں افسران و ملازمین کو ڈیجیٹل طریقے سے چیک کرنے کے ساتھ […]

وزارت داخلہ کا اہم فیصلہ، تمام نجی و سرکاری دفاتر کو بندکرنے کا حکم جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزارت داخلہ نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے پبلک ڈیلنگ (عوامی رابطی) سے متعلق تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر کو دو ہفتوں کے لئے بند کردیا۔ جمعہ کو وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات […]

ملازمین کو چھٹیاں بھی دی جائیں گی اور تنخواہ بھی پوری ملے گی، شاندار خبر آگئی

ریاض(پی این آئی) سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود کی جانب سے کمپنیوں و اداروں کے مالکان اور کفیلوں کو اہم وارننگ جاری کر دی ہے۔ وزارت محنت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کوئی بھی کمپنی یا نجی ادارہ اپنی کسی کارکن کو […]

تمام ملازمین اور افسران کو سینیٹائزر اور فیس ماسک استعمال کرنے کی ہدایت

جہلم(نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر جہلم کا تمام سرکاری دفاتر کا دورہ، انہوں نے تمام ملازمین اور افسران کو سینیٹائزر اور فیس ماسک استعمال کرنے کی ہدایت کی تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے تمام سرکاری دفاتر کا دورہ کیا جبکہ […]

کرونا وائرس، ہر سرکاری ملازم کی تنخواہ سے کتنی رقم کاٹی جائیگی؟حکومت نے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

کراچی(پی این آئی) سندھ میں کورونا وائرس کے ریلیف فنڈ کے پیش نظرتنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔سندھ حکومت نے کورونا وائرس ریلیف فنڈ کے لیے صوبائی وزرا اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا۔محکمہ […]

پنجاب بھر کے سرکاری دفاتر بند عوام کا سرکاری دفاتر میں داخلہ ممنوع

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کو دفتر آنے سے روک دیا گیا ، صرف ضروری افراد کو ہی دفتر آنے کی اجازت ہوگی۔ کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ،پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کو رخصت پر بھیجنے […]