عید الاضحی کی آمد آمد، پرائیویٹ ملازمین کیلئے چھٹیوں کا اعلان بھی کر دیا گیا، کتنی تعطیلات دیدی گئیں؟

ابوظہبی (پی این آئی) عید الاضحیٰ کی آمد، متحدہ عرب امارات کے نجی شعبہ کیلئے بھی تعطیلات کا اعلان، نجی شعبہ کے ملازمین کو 30 جولائی سے 2 اگست تک 4 تعطیلات دی جائیں گی، مملکت میں عید الاضحیٰ 31 جولائی بروز جمعہ کو ہوگی۔تفصیلات […]

سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بری خبر آگئی ، حدِ عمر کی رعایت ختم کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں 15سال رعایت کی مدت ختم کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس کے مطابق سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں 15سال […]

ریٹائرڈ ملازمین کو عید سے قبل عیدی مل گئی، حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ای او بی آئی پنشن میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری، بزرگ پنشنرز کو اگست کے ماہ سے اضافی پنشن ملے گی، حکومت نے کم از کم پنشن 6500 سے بڑھا کر 8500 کرنے کا اعلان کیا تھا، 3 ماہ کے […]

ایف آئی اے بلوچستان نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں گھپلا کرنے والے 90 سرکاری افسران سے ایک کروڑ روپے وصول کر لیے

بلوچستان(پی این آئی)ایف آئی اے بلوچستان نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں گھپلا کرنے والے 90 سرکاری افسران سے ایک کروڑ روپے وصول کر لیے، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) بلوچستان نے صوبے میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت غیرقانونی طور […]

اخراجات بچانے کے لیے وفاقی ملازمین کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ، ایک سال سے خالی کونسی اسامیاں ختم کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا؟

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے ایک سال سے خالی گریڈ 1 سے 16 تک تمام اسامیوں کو ختم کرنے کی ہدایت کردی، ملازمین کی زیادہ تعداد کی وجہ سے تنخواہوں اور اخراجات میں بے تحاشہ اضافہ ہوچکا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی اداروں میں […]

جو ہاتھ ملائے گا، یا ماسک نہیں پہنے گا، سعودی عرب نے ملازمین کو کڑی سزائیں دینے کا اعلان کر دیا

ریاض(پی این آئی):جو ہاتھ ملائے گا، یا ماسک نہیں پہنے گا، سعودی عرب نے ملازمین کو کڑی سزائیں دینے کا اعلان کر دیا، سعودی حکومت نے کرونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر ( ایس او پیز) پر عمل نہ کرنے والے ملازمین کو سخت سزائیں […]

سپریم کورٹ نے اسلام آباد کے سرکاری گھروں پر غیر متعلقہ لوگوں کے قبضے خالی کروانے کیلئے وزارت ہاوسنگ کو آ خری مہلت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے اسلام آباد کے سرکاری گھروں پر غیر متعلقہ لوگوں کے قبضے خالی کروانے کیلئے وزارت ہاوسنگ کو آ خری مہلت دیدی،سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں سرکاری رہائش گاہوں پر قبضے دو ماہ میں خالی کرانے کا […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب، اسٹیل ملز کے ملازمین کے مستقبل کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب، اسٹیل ملز کے ملازمین کے مستقبل کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا ،8نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائیگا ۔ وزیراعظم عمران خان کی […]

نئے بجٹ کی اچھی اور بری خبر، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا، سرکاری نوکریوں پر پابندی برقرار رہے گی، ذرائع کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)نئے بجٹ کی اچھی اور بری خبر، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا، سرکاری نوکریوں پر پابندی برقرار رہے گی، ذرائع کا دعویٰ۔ئے مالی سال2020-21 کے بجٹ کی اہم تجاویز میں کہا گیا ہے کہ آئندہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس […]

نیا وفاقی بجٹ، آئی ایم ایف نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی مخالفت کر دی

اسلام آباد( پی این آئی )نیا وفاقی بجٹ، آئی ایم ایف نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی مخالفت کر دی۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کاپاکستان پربجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے اور تنخواہوں کوموجودہ سطح پر منجمد کرنے […]

سرکاری ادارے کتنے گھنٹے کام کریں گے؟ وفاقی حکومت نے نئے دفتری اوقات کار جاری کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی )سرکاری ادارے کتنے گھنٹے کام کریں گے؟ وفاقی حکومت نے نئے دفتری اوقات کار جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے نوٹی فیکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں تمام ملازمین کے دفتری اوقات کار کو […]