پاکستان سٹیل مل سے نکالے جانے والے ملازمین کوفی کس کتنی رقم دی جائیگی؟حکومت نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے بتایا ہے کہ پاکستان اسٹیل مل کے برطرف کیے گئے ملازمین کو فی کس 23 لاکھ روپے ادا کیے جائیں گے ، 4500 برطرف ملازمین کو واجبات کی مد میں 10 […]

اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں کورونا نے غلبہ پا لیا، ڈاکٹروں سمیت 181 ملازمین وباء کا شکار ہو گئے

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس نے شدت اختیار کر لی ہے جہاں ڈاکٹروں اور نرسوں سمیت پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز)کے 181 ملازمین وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔پمز کے جوائنٹ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر منہاج نے ملازمین کے کورونا […]

پنجاب حکومت نے کنٹریکٹ، ڈیلی ویجز ملازمین کو بڑی خوشخبری دے دی، 30 ہزار کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی ) پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری، حکومت نے 30 ہزار کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ملازمین کو مستقل کرنے سے متعلق محکموں سے رپورٹس مانگ لی۔ محکمہ سکولز، ہائیر […]

حکومت نے کن ملازمین کو ایڈونس تنخواہ دینے کا فیصلہ کرلیا ؟ بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے دیوالی کے موقع پر تمام ہندو ملازمین کو ایڈونس تنخواہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔محکمہ خزانہ سندھ نے ہندو ملازمین کو ایڈونس تنخواہ کی ادائیگی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہندو ملازمین کو پنشن […]

دیوالی پر ہندو برادری کو خوش کرنے کی تیاری،سندھ حکومت کا دیوالی پر ہندو ملازمین کو ایڈونس تنخواہ دینے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے دیوالی کے موقع پر تمام ہندو ملازمین کو ایڈونس تنخواہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔محکمہ خزانہ سندھ نے ہندو ملازمین کو ایڈونس تنخواہ کی ادائیگی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہندو ملازمین کو پنشن بھی […]

سرکاری اشتہارات میں مبینہ گھپلا،یوسف بیگ مرزا نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(آئی این پی) سرکاری اشتہارات میں اور ملازمین کے پی ٹی وی سی فنڈز میں مبینہ گھپلوں کا معاملہ سابق ایم ڈی پی ٹی وی یوسف بیگ مرزا نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، درخواست میں چیئرمین […]

سرکاری تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد بڑھنے پر 6 اسکول بند کر دئیے گئے

کراچی (این این آئی) ضلع ملیر کے سرکاری تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد بڑھنے پر 6 اسکول بند کر دئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے سرکاری اسکولوں کے ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کرائے تھے، جس کے بعد کراچی […]

ریڈیو پاکستان کو ایک ارب روپے کا خسارہ ہے جو ہمارے دور کا نہیں، خلاف ضابطہ بھرتی کیے گئے 749ملازمین کو نکالا گیا ،علی محمد خان

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کی رہنما نے کہا کہ ریڈیو پاکستان کے بہت لوگوں کو بے روزگار کیا گیا ہے، صرف کراچی سے ریڈیو پاکساتن کے 740 لوگ بے روزگار کر دیے […]

ریڈیو پاکستان سے ملازمین کی برطرفی کے بعدپی ٹی وی ملازمین کی نوکریوں کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا گیا،منیجنگ ڈائریکٹر

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ٹیلی وڑن کے منیجنگ ڈائریکٹر عامر منظور نے پی ٹی وی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ادارے کا استحکام اور ملازمین کی بہتری ہماری ترجیحات میں سرفہرست ہیں۔ ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کا […]

سراج الحق نے ریڈیو پاکستان کے برطرف ملازمین کی بحالی کا مطالبہ کر دیا،حکومت کے ایک کروڑ نوکریاں دینے کے دعوے کے برعکس لوگ بے روز گار ہو رہے ہیں

چنیوٹ(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ صرف موت اور خون سستا رہ گیا ، باقی سب مہنگا کردیاگیا ، صنعت تباہ ہو چکی ہے ،جمہوریت کی بات کرنیوالوں میں صرف خانہ دانی بادشاہت ہے اور ایک شخصیت کے […]

پی آئی اے ملازمین کو بڑا جھٹکا، 54 ملازمین نوکری سے فارغ

اسلام آباد (پی این آئی)پی آئی اے ملازمین کو بڑا جھٹکا، 54 ملازمین نوکری سے فارغ، پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز نے 54ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ملازمین کے خلاف یہ کارروائی پوچھ گچھ کے بعد کی گئی اور کمیٹی کی رپورٹس […]