حکومت نے 70ہزار سرکاری آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا، 117اداروں کو بھی ختم کرنے کی تیاری، اہم تفصیلات آگئیں
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت نے 70 ہزار سرکاری خالی آسامیاں ،117 ادارے ختم اور ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا ،وزارتوں اور ڈویژنوں میں گریڈ ایک تا سولہ کی 70 ہزار خالی اسامیاں ختم کرنے کی تیاری کرلی گئی ، وفاقی حکومت کے اداروں […]