پنشن کے نظام میں تبدیلی لانے کی تیاریاں، ریٹائرڈ ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت حصہ داری پر مشتمل پنشن اسکیم لانے پر غور کر رہی ہے تاکہ پنشن کے اُس بڑھتے بل کو قابو میں لایا جا سکے جو جلد ہی سویلین سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے بھی بڑھ جائے گا۔ ایک […]