جدہ کی تاریخ کی سب سے زیادہ بارش ، ماضی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، شہر میں سیلاب کا منظر

ریاض (پی این آئی)سعودیہ کے ساحلی شہر جدہ میں ایسی بارش سامنے آئی ہے جسے ماضی میں کبھی نہیں دیکھا جا سکا تھا۔ ایسی تباہ کن بارش کبھی بھی جدہ کے اندر ریکارڈ نہیں کی گئی تھی۔ یہ بات سعودیہ کے قومی مرکز برائے موسمیات […]

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے شہری کی درخواست پر وزیر منصوبہ بندی و ترقیات چوہدری محمد رشید کو نوٹس جاری کر دیا

مظفر آباد(پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق ایک شہری کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے وزیر منصوبہ بندی و ترقیات چوہدری محمد رشید کو نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کو تحقیقاتی رپورٹ […]

میٹروبس سروس بند کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی، اسلام آباد میٹرو بس سروس ایک دن کیلئے بند رکھنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی وجہ سے جڑواں شہر کے مکین ہفتے کے روز میٹرو بس سروس استعمال کرنے سے قاصر رہیں گے۔ پنجاب […]

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی قبل از وقت ریٹائر ہونے جارہے ہیں؟ بڑی خبر

راولپنڈی (پی این آئی) نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے بعد لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کا قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا بھی ریٹائرمنٹ لینے پر غور، دونوں افسران کو اگلے سال اپریل میں ریٹائر ہونا تھا، آرمی چیف کے […]

آرمی چیف کی تعیناتی کے بعد نواز شریف کی واپسی؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کی واپسی کا آرمی چیف کی تعیناتی سے کوئی تعلق نہیں ہے، نوازشریف کیلئے حفاظتی ضمانت لینا اب کوئی مشکل نہیں، نوازشریف کی واپسی کا تعلق مریم نواز کی […]

تحریک انصاف کے جلسے کے لیے پولیس نے مرکزی اسٹیج کا کام بند کروادیا، اسٹیج کہاں منتقل کیا جائے گا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )راولپنڈی کے علاقے فیض آباد کے قریب پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے لیے پولیس نے مرکزی اسٹیج کا کام بند کروادیا جس کے بعد پی ٹی آئی نے جلسے کا مرکزی اسٹیج مری روڈ رحمان آباد منتقل کرنے کا […]

وزیراعظم شہباز شریف آج کہاں روانہ ہو رہے ہیں؟ بڑی خبر

اسلام آباد ( آئی این پی ) وزیر اعظم شہباز شریف ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر دوروزہ دورے پر(آج ) جمعہ کو روانہ ہوں گے ۔جمعرات کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعظم شہباز […]

جنرل سید عاصم منیر کو ’آؤٹ سٹینڈنگ‘ افسر قرار دیدیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) سابق لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب نے کہا ہے کہ عاصم منیر کے ساتھ ان کی پہلی ملاقات تب ہوئی تھی جب وہ بطور ڈی جی ایم آئی تعینات ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ تجربے کی بنیاد پر میں کہہ سکتا […]

کوئی بھائی بہن نہیں، “وارث “کی جگہ جنرل ساحر شمشاد نے فارم پر اپنی رجمنٹ کا نام لکھ دیا

راولپنڈی (پی این آئی) نئے مقرر کیے جانے والے جنرل ساحر شمشاد مرزا کا تعلق ضلع چکوال کے قصبے ملہال مغلاں سے ہے۔ ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کے والد ان کے اوائل عمری میں ہی انتقال کر گئے تھے جس […]

اسلام آباد ائرپورٹ پر مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایک اے ٹی آر مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اے ٹی آر طیارہ سکھر سے اسلام آباد آ رہا تھا، سول ایوی ایشن اتھارٹی کے زرائع […]

الیکشن کمیشن میں عمران خان کیخلاف ایک اور فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

سلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے این اے 45 کرم میں عمران کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس کافیصلہ محفوظ کرلیا، جبکہ چیف الیکشن کمیشنرنے ریمارکس دئیے کسی کو بھی الیکشن کمیشن کی توہین کی اجازت نہیں۔ چیف الیکشن کمشنرز […]

close