پاکستان میں ادویات کے شدید بحران کا خدشہ، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (آئی این پی ) ادویات کے را مٹیریل اور میڈیکل ڈیوائسز کی پاکستان میں درآمد بند ہونے سے چند ہفتوں میں ادویات کے شدید بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کا دعوی ہے کہ بینکوں کی جانب […]

پنجاب میں تبدیلی لانے کیلئے اپوزیشن کے پاس نمبرز پورے ہیں یا نہیں؟ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کا ردِعمل آگیا

راولپنڈی(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ ووٹ کو عزت دو کا کھوکھلا نعرہ اپنی موت آپ مرچکا ہے، پنجاب میں اقتدار کے خواب دیکھنے والی اپوزیشن کے پاس نمبر ہی پورے نہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پاک فوج کی کمان […]

فضائی آلودگی، لاہور نے ریکارڈ قائم کر دیا، دنیا بھر میں کتنے نمبر پر؟

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے دل لاہور نے پھر ریکارڈ قائم کر دیا اور تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں میںپنجاب کا دارالحکومت لاہور پہلے نمبر پر آگیاہےایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے آلودہ شہروں میں کراچی کا چوتھا نمبر […]

قائد اعظم کی تصاویر اور پرچم جلانے یا بے حرمتی کرنے کی سزا کو تین سال سے بڑھا کر کتنے سال کر دیا گیا؟ بڑی خبر

اسلام آباد ( آئی این پی )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر منی لانڈرنگ کے الزام کو ایجنڈے میں لانے کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی اراکین کے درمیان جھڑپ اور تلخ جملوں کا […]

عمران خان پر اسمبلی رکنیت اور وزارت دونوں قربان، اب تک کا بڑا استعفیٰ آگیا

شیخوپورہ ( پی این آئی) وزیر قانون پنجاب خرم شہزاد ورک نے وزارت اور اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخوپورہ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے شہر کے لوگوں نے دہائیوں سے مسلط خاندانی […]

ہم آپکے ساتھ ہیں، پنجاب حکومت گرانے اور سینیٹ میں تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے آصف زرداری کو بڑی یقین دہانی کروادی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)آصف علی زرداری اور ایم کیو ایم کے وفد کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔آصف زرداری اور ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات میں سینیٹ میں ممکنہ عدم اعتماد پر تبادلہ خیال کیا گیا […]

حلیم عادل شیخ کا عمران خان کے اسمبلیوں سے نکلنے کے فیصلے پر ردِ عمل آگیا

کراچی(آئی این پی ) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈیو بیان میں کہا ہے کہ اسمبلیوں کے اس گڑے سڑے نظام سے نکلنے کا فیصلہ خوش آئند ہے ہم خیرمقدم کرتے ہیں،ایسے […]

عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان کے بعد دوسرا بڑا استعفیٰ آگیا

پشاور ( پی این آئی ) عمران خان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان پر ایک اور استعفیٰ آگیا۔ ایم پی اے عزیزاللہ گران نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ محمود خان کو ارسال کر دیا۔ عزیز اللہ گران پی کے 4 سے منتخب ہوئے تھا۔ […]

خیبرپختونخوا اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے اپوزیشن کا بڑا فیصلہ

پشاور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے اسمبلیوں سے استعفوں کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتیں ایوان کو تحلیل ہونے سے بچانے کے لیے متحرک ہو گئی ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل نے ذرائع […]

بلدیاتی اداروں کے ذریعے اختیارات نچلی سطح تک منتقل کریں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی پریس کانفرنس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آج کا دن ریاست کی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے، آزادکشمیر میں 1991سے 31 سال بعدبلدیاتی الیکشن کا انعقاد ہونے جا رہا ہے جس کا […]

عمران خان نے ایک بار پھر امریکی سائفرسے متعلق اپنا موقف واضح کر دیا

راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے پنجاب اور کے پی کی حکومتیں چھوڑنے اور استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا ہے کیونکہ ہم اس سسٹم کا حصہ نہیں بننا چاہتے جہاں یہ […]

close