وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا استور شونٹھر ٹاپ پر ریسکیو آپریشن شروع کرنے کا حکم

گلگت (آئی این پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے تمام متعلقہ محکموں کو فوری ریسکیو آپریشن شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے استور شونٹھر ٹاپ پر برفانی تودہ گرنے کے واقعے میں کئی افراد کے جانوں کے […]

استور گلگت کی حدود میں افسوسناک حادثہ، 11 بکروال برفانی تودے کے نیچے دب کر جاں بحق ، 13 زخمی ہو گئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں شونٹھر ٹاپ سے استور گلگت کی حدود میں داخل ہونے والے 11 بکروال برفانی تودے کے نتیجے دب کر جاں بحق ہوگئے۔۔۔ 13 زخمیوں کو زندہ بچالیا گیا ۔۔۔ریسکیو آپریشن آج بھی جاری رہے گا۔۔۔ […]

میری فوج سے کوئی لڑائی نہیں، عمران خان نے جلد وقت تبدیل ہونے کا اشارہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ فوج سے کوئی لڑائی نہیں، جلد وقت تبدیل ہونے والا ہے، میری نااہلی یاگرفتاری کے بعد معاملات کو شاہ محمود قریشی اور پرویزخٹک دیکھیں گے۔ انہوں نے ملاقات کے دوران سینئر […]

بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانے کے لیے شرط رکھ دی گئی

کراچی (پی این آئی) سابق میئر کراچی اور ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ زرداری صاحب اگر بلاول کو وزیرِ اعظم بنانا ہے تو کراچی والوں کو پہلے ان کا حق دو۔۔۔۔کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا […]

آئندہ موبائل فون سروس ملک بھر میں بند نہیں کی جائے گی، پاکستانیوں کویقین دہانی کرا دی گئی

کراچی(آئی این پی) وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے کہا ہے کہ آئندہ موبائل فون سروس پورے ملک میں بند نہیں کی جائے گی اور اس کی بندش صرف متاثرہ علاقوں تک محدود ہوگی۔ 9مئی کے واقعات کے بعد آئی ٹی کی بندش سے […]

ملازمین کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ کرنے کا مطالبہ

لکی مروت(پی این آئی) آل ریٹائرڈ ایمپلائیز یونین کے ضلعی چیئرمین صفت اللہ خان مروت نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حالیہ بدترین مہنگائی کے تناظر میں سابقہ اور موجودہ ملازمین کی پنشن اورتنخواہوں میں100فیصد اضافہ کیا جائے اور ریٹائرڈ و فوت شدہ ملازمین […]

چترال، آٹا بحران کیخلاف شدید احتجاج‘ احتجاجی جلوس کاروباری مراکز میں دکانیں مکمل طور پر بند

چترال(آئی این پی)آٹا کے بحران کے خلاف سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی نے جمعہ کے روز احتجاجی جلوس نکالا جبکہ شہر بھر میں کاروباری مراکز میں دکانات مکمل طور پر بند رہے اور پولو گراونڈ میں ہزاروں افراد نے فلورملز کی بندش اور چترال کو […]

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سیاسی مستقبل سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ سیاسی مستقبل کا فیصلہ شاہد خاقان عباسی کے فیصلے سے منسلک ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر خزانہ اور رہنما مسلم لیگ ن مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو سب سے بڑا […]

فردوس عاشق اعوان اور خرم نواز کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی 2 مزید وکٹیں گرگئیں

بہاولنگر(پی این آئی)پی ٹی آئی دو کھلاڑی ساتھ چھوڑ گئے ضلع سے بھی پاکستان تحریک انصاف کی دو وکٹیں گرگئیں ، پی ٹی آئی کے 2 سابق ایم پی ایز پارٹی کو خیرباد کہہ گئے ۔صوبائی حلقہ پی پی 240 سے پی ٹی آئی کے […]

سکول کے بچوں پر تشدد کرنے والے اساتذہ کو سزا دینے کا قانون نافذ کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت، وزارت قانون و انصاف، پارلیمانی کاکس برائے بچوں کے حقوق، اور اقوام متحدہ ادارہ اطفال(یونیسیف)پاکستان نے ایک تاریخی تعاون میں اکٹھے ہو کر”اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری پرہیبیشن آف کارپورل پنشمنٹ رولز، 2022۔”کااعلان کر […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تجویز موخرکر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) آئندہ مالی بجٹ میں وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی تجویز دی ہے تاہم وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے معاملہ وفاقی کابینہ کے فیصلے تک موخر کر دیا۔ پہلی […]