ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021جاری:پاکستان واحد ملک جس کی دو ٹیمیں ایونٹ میں شامل، دلچسپ تفصیلات شائقین کرکٹ کیلئے

اسلام آباد (پی این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ایونٹ میں پاکستان واحد ملک ہے جس کی دو ٹیمیں شریک ہیں۔ متحدہ عرب امارات اور عمان میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے 7ویں ایڈیشن کا آغاز ہوگیا ہے۔پہلے مرحلے میں 8 ٹیموں کے درمیان […]

سرجیکل سٹرائیکس کی دھمکی چہ معنی دارد ! سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

حال ہی میں بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے پاکستان کو خبردار کیا کہ اگر بھارتی سرحدوں کی خلاف ورزی ہوئی تو وہ مزید سرجیکل سٹرائیکس کریں گے۔ دوٹوک الفاظ میں انہوں نے کہا :مذاکرات کا کوئی وقت نہیں، صرف جوابی کارروائی کی جائے گی۔ […]

مشن ٹی20ورلڈ کپ، شاہینوں کا دستہ یو اے ای پہنچ گیا

لاہور/دبئی(آئی این پی)قومی اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے چارٹر طیارے سے متحدہ عرب امارات پہنچ گیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور دیگر اسٹاف خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی روانہ ہوئے۔قومی ٹیم کا پہلا پڑاو دبئی میں ہوگا جہاں ایک روزہ آئسولیشن کے […]

پاکستانی ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ2021کیلئے فیورٹ ٹیم قرار دیدی گئی

لندن(پی این آئی) برطانوی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر روی بوپارا نے پاکستان کو ورلڈکپ جیتنے کے لیے فیورٹ قرار دیا ہے۔اپنے ایک بیان میں آل راؤنڈر کا کہنا تھا کہ انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل تک آسکتی ہیں۔ متحدہ […]

رواں ہجری سال رمضان المبارک کا آغاز کب ہو گا؟ عید الفطر اور عید الاضحی کب منائی جائیگی؟ ممکنہ تاریخیں بتا دی گئیں

دبئی(پی این آئی) رواں ہجری سال رمضان المبارک 2 اپریل کو شروع ہوگا، عیدالفطر2مئی کو ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یواے ای کے ماہرین نے اعلان کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت سائنس اور فلکیات نے رمضان،عرفہ اور عیدین کیلیے تاریخوں کا اعلان کردیا۔عرب […]

پیسا ایوارڈز کی تقریب5نومبرکو یو اے ای میں ہوگی،مہوش حیات، واسع چوہدری اور یاسر حسین میزبانی کریں گے

کراچی (آئی این پی)پیسا ایوارڈز کی تقریب رواں برس 5 نومبر کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کی ریاست دبئی کے مدینت جمیرا وینیو میں ہوگی،سالانہ پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز (پیسا)کی میزبانی مہوش حیات، واسع چوہدری اور یاسر حسین پیسا ایوارڈز کی میزبانی کریں گے۔۔اس […]

اشرف غنی کی بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے پیسے لے جانے کی ویڈیو بھی آگئی

جلال آباد (پی این آئی) افغانستان کے سابق مفرور صدر اشرف غنی کے ہیڈ آف سیکیورٹی رہنے والے بریگیڈیئر جنرل پیراج عطا شریفی کا کہنا ہے کہ ان کے پاس سابق صدر کے فرار ہوتے وقت پیسے لے جانے کی سی سی ٹی وی ویڈیو […]

امریکا، چین ، کینیڈا سمیت تمام ممالک کی چھُٹی ! دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کس اسلامی ملک کا قرار؟

کراچی (پی این آئی )گلوبل پاسپورٹ انڈیکس نے دنیا کے طاقتور ترین اور کمزور ترین پاسپورٹ کی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں سب سے پہلی پوزیشن یعنی کا طاقتور ترین پاسپورٹ متحد ہ عرب امارات کا ہے اور سب سے کمزور ترین پاسپورٹ […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، قومی اسکواڈ کب یو اے ای روانہ ہوگا؟شائقین کے لیے بڑی خبر

کراچی(پی این آئی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ 15 اکتوبر کو چارٹر فلائٹ سے متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ 15 اکتوبر کو لاہور سے بذریعہ چارٹرڈ […]

طوفان شاہین کی عمان اور ایران میں تباہی، پاکستانیوں سمیت 9 افراد جاں بحق

تہران (آن لائن) سمندری طوفان شاہین عمان اور ایران کے ساحل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں مختلف واقعات میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں دو پاکستانی مزدور بھی شامل ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عمان میں آنے والے سمندری […]

پاکستان شاہینوں کے دورہ سری لنکا کا اعلان ، دورہ کب ہو گا؟ کتنے ون ڈے؟ کتنے فرسٹ کلاساور کہاں کہاں ہوں گے؟

لاہور (پی این آئی) پاکستانی کرکٹ کے شاہینوں کی ٹیم کا سری لنکا کے دورے کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے تحت پاکستانی ٹیم 21 اکتوبر کو سری لنکا پہنچے گی۔ پہلا4 روزہ میچ 28 اکتوبر اور دوسرا 4 نومبر کو شروع ہوگا۔ […]