بڑا معرکہ، ناقابل شکست اننگز کرکٹر آصف علی نے قرآن پاک کی کون سی آیت شیئر کر دی؟

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے والےکرکٹ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف میچ میں ناقابلِ شکست اننگز کھیلنے والے آصف علی نے اپنی کامیابی کے بعد قرآن پاک کی آیت سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ ٹوئٹر پر آصف […]

فتوحات کی ہیٹ ٹرک، پاکستان نےاعصاب شکن مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ 2 میں سپر 12 مرحلے کے میچ میں پاکستان نے جیت کی ہیٹ ٹرک مکمل کرتے ہوئے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ پاکستان کی 5 وکٹیں124 رنز […]

افغانستان نے پاکستان کو جیت کیلئے تگڑا ہدف دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: افغانستان نے پاکستان کو جیت کیلئے148 رنز کا ہدف دے دیا۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 2 میں افغانستان نے کپتان محمد نبی اور گلبدین کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت […]

سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے پاکستان کو کتنے میچز جیتنا ہوں گے؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم سپر 12 مرحلے کا اپنا تیسرا میچ افغانستان کے خلاف آج دبئی میں کھیلے گی۔بھارت اور نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے […]

پی آئی اے نے یو اے ای کی ریاست فجیرہ کے لیے پروازوں کا آغاز کر دیا

کراچی(آئی این پی ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) نے متحدہ عرب امارات(یو اے ای)کی ریاست فجیرہ کے لیے پروازوں کا آغاز کیا ہے۔ افتتاحی پرواز پی کے 243 گزشتہ صبح لاہور سے روانہ ہوئی، پہلی پرواز سے296 مسافر فجیرہ پہنچے۔ لاہور، اسلام آباد اور […]

پاکستانی بالرز کی شاندار بالنگ، نیوزی لینڈ پاکستان کو تگڑا ہدف دینے میں ناکام

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی بالرز کی شاندار بالنگ، نیوزی لینڈ پاکستان کو تگڑا ہدف دینے میں ناکام۔۔۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ 2 کے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 135رنز کا ہدف دے دیا۔ شارجہ میں […]

خدارا کل کا میچ ’بدلہ ‘سمجھ کر نہیں کھیلنا، کیوی کپتان پاکستانی ٹیم سے خوفزدہ، میچ سے پہلے ہی درخواست کر دی

شارجہ (پی این آئی) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کل کے میچ کو بدلہ نہ سمجھا جائے، ہم نے حکومت کی ایڈوائس پر پاکستان کا دورہ منسوخ کیا تھا، یہ میچ سیریز کا متبادل نہیں […]

پاک بھارت میچ: محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں کیچز کی سنچری مکمل کرلی

دبئی(آئی این پی) پاکستان کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں 100کیچز مکمل کرلیے ۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میچز میں 100 کیچز ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں مکمل کیے۔محمد رضوان نے پاک بھارت میچ کے دوران چھٹے اوور میں […]

پاک بھارت میچ جو بھی جیتا تاریخ ضرور بدلے گی، شائقین کرکٹ کیلئے دلچسپ صورتحال

دبئی (پی این آئی) پاک بھارت میچ کے دوران جو بھی جیتے مگر آج تاریخ ضرور بدلے گی۔پاکستان نے اب تک ون ڈے اور ٹی 20 ورلڈکپ میچز میں بھارت کو شکست نہ دی ہے۔ ورلڈکپ کے دوران روایتی حریفوں کا 12 بار آمنا سامنا […]

اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ ، پاکستان میں پہلا مقدمہ دائر کر دیا گیااینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ ، پاکستان میں پہلا مقدمہ دائر کر دیا گیا

راولپنڈی(آئی این پی ) پاکستان سے متحدہ عرب امارات اسمگلنگ کیس کے لئے ڈائریکٹوریٹ کسٹم انٹیلی جنس نے کسٹم عدالت راولپنڈی میں درخواست دی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈ کی کسٹم عدالت میں نئے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ دائر کرلیا گیا ہے، […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: کونسی چار ٹیمیں سیمی فائنل کھیلیں گی؟ پاکستانی ٹیم شامل ہے یا نہیں؟ دلچسپ پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: کونسی چار ٹیمیں سیمی فائنل کھیلیں گی؟ پاکستانی ٹیم شامل ہے یا نہیں؟ دلچسپ پیشنگوئی کر دی گئی۔۔۔ پاکستان کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر بازید خان کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان ان چار ٹیموں میں […]