بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نیا حکم نامہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی )کرونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث 15 سال یا اس سے زائد عمر کے مسافروں کے لیے کرونا وائرس کا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) […]

کونسی ائیرلائن دنیا کی محفوظ ترین ائیرلائن قرار دیدی گئی؟ پاکستانی بھی خوش ہو جائیںگے

دبئی (پی این آئی) دبئی کے فلیگ شپ کیریئر ایمریٹس کو مسلسل دوسرے سال دنیا کی محفوظ ترین ایئر لائن کا درجہ مل گیا ، جس نے 95 فیصد اسکور کیا۔ خلیج ٹائمز نے جیٹ ایئر لائن کریش ڈیٹا ایویلیوایشن سینٹر (Jacdec) کی طرف سے […]

قیمتی شراب، چاکلیٹ اور گولڈ پلیٹڈ سمارٹ فون، تین اسرائیلی سیاح دبئی ائر پورٹ پر چوری کرتے پکڑے گئے، رہائی کیسے ہوئی؟

دبئی (پی این آئی) عرب ملکوں کے ساتھ اسرائیل کے سفارتی تعلقات قائم ہونے بعد متحدہ عرب امارات اور دیگر عرب ملکوں میں اسرائیلی سیاحوں کی آمد و رفت جاری ہے لیکن اس دوران کچھ ناخوشگوار واقعات بھی میڈیا رپورٹس میں سامنے آنے لگے ہیں۔ […]

اومی کرون کا حملہ، برطانیہ سے آنے والے مسافروں کے لیے سفری پابندیاں لگا دی گئیں

دبئی(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا کے پھیلاؤ میں شدت، متحدہ عرب امارات نے برطانیہ سے آنے والے مسافروں پر پی سی آر ٹیسٹ سے متعلق نئی پابندی عائد کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی […]

یو اے ای جانیوالے مسافروں کو پہلے کیا کام کرنا ہو گا؟ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی ہدایات جاری کر دیں

کراچی (پی این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ فلائٹ سے پانچ گھنٹے پہلے ایئر پورٹ پر پہنچیں۔ویب سائٹ اردو نیوز کے مطابق مسافروں کو پانچ گھنٹے پہلے ایئر پورٹ […]

بیرون ِ ملک جانیوالے مسافروں کو کیا کرنا ہو گا؟ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لیے اہم ہدایات جاری کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے والے مسافروں کو کم از کم 4 گھنٹے قبل ایئر پورٹ پہنچنے […]

ن لیگی رہنما نے 62سال کی عمر میں بالآخر انٹرمیڈیٹ کا امتحان پاس کر لیا، مٹھائیاں تقسیم

دبئی (پی این آئی) کہتے ہیں کہ “شوق دا کوئی مل نئیں” اور حصول تعلیم کے لیے عمر کے لئے کوئی حد نہیں – اس بات کو پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے سینئر نائب صدر عبدالمجید مغل نے سچ کر دکھایا اور […]

اشرف غنی کے کابل چھوڑنے سے قبل پاکستان سے فون کال آئی تھی، امریکی میگزین کے تہلکہ خیز انکشافات

واشنگٹن(این این آئی)پاکستانی نمبر سے موصول ہونے والے ایک ٹیکسٹ میسج اور فون کال سے سابق مشیر قومی سلامتی حمد اللہ محب، سابق صدر اشرف غنی کے ساتھ اہلِ خانہ کے ہمراہ افغانستان چھوڑنے پر آمادہ ہوئے۔امریکی میگزین کی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ […]

مشرق وسطیٰ کی سیاست میں تہلکہ، اسرائیلی وزیراعظم پہلے دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے

ابو ظہبی (پی این آئی) عرب دنیا کی عالمی سیاست میں تیزی سے تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔ دوستی دشمنی میں اور روایتی دشمنیاں دوستی میں تبدیل ہو رہی ہیں۔ اس حوالے سے اہم ترین پیش سامنے آ آئی ہے اور اسرائیل کے وزیراعظم نیفتالی […]

تمام بینک ہفتے میں چھ دن کھلے رہیں گے، مرکزی بینک نے اہم ہدایات جاری کر دیں

ابو ظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں حکومت کی جانب سے ہفتے میں ساڑے 4 دن کام کرنے کا اعلان کیے جانے کے بعد بینکوں کو بھی اہم ہدایت کردی گئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک نے یو […]

ہفتے میں چار دن کام اور تین دن چھٹیاں ہوں گی، نئی پالیسی کا اعلان ہو گیا

شارجہ (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے بعد شارجہ میں بھی کام کرنے کی پالیسی تبدیل کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلف نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ شارجہ میں ہفتے میں چار روز کام کرنے کا اعلان کر دیا گیا […]