ایک اور کڑا متحان؟ سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

وزیراعظم عمران خان اور اُنکی سپرٹیم کے ارکان اعلی سطحی اجلاسوں اور میڈیا بریفنگز کے دوران احتسابی مشن کے پرچارکوکبھی نہیں بھولتے۔ اگر کوئی وزیر کسی موضوع پر سنجید ہ گفتگو شروع کردے تو پہلو میں بیٹھا سُپرٹیم کا رکن لقمہ دے کر ماضی کی […]

دبئی حکام کا 3 سالہ مدت کے لئے نئے ویزے کا اعلان

دبئی(پی  این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کی ریاست دبئی نے فری لانسنگ کرنے والوں کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے 3 سالہ ویزے کے اجرا کا آغاز کردیا ہے ۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں حکام نے فری لانس کام کے لیے ٹیلنٹ پاس […]

پاکستانی ہنرمندوں کے لیے بڑی خبر، دبئی نے 3 سالہ ویزے کی نئی پالیسی کا اعلان کر دیا

دبئی (پی این آئی) پاکستان کے ہنرمندوں کے لیے متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی سے اچھی خبر آئی ہے جہاں کی حکومت نے 3 سالہ مدت کے لئے نئے ویزے کا اعلان کر دیا ہے، ویزے کی اس نئی سہولت کا مقصد میڈیا ، […]

وزیراعظم عمران خان نے مسلسل دوسرےسال کونسا اہم ترین اعزاز حاصل کر لیا؟ پاکستانی خوش ہو جائیں گے

دبئی (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں محمد بن راشد المکتوم کریٹیو سپورٹس ایوارڈز کے 11ویں ایڈیشن میں “انٹرنیشنل سپورٹس پرسنالٹی ایوارڈ” سے نوازا گیا ہے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق یہ ایوارڈز میجر جنرل شیخ حمدان بن […]

شاپنگ مال میں چوری کرنے والی یورپی خاتون کو قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی

دبئی (پی این آئی) دبئی میں واقع ایک شاپنگ مال سے چوری کے جرم میں یورپی خاتون کو دبئی کی عدالت نے قید کی سزا سنادی۔ یہ حیران کن واقعہ ایسے حالات میں پیش آیا ہے جب متحدہ عرب امارات کی ریاستیں یورپی باشندوں کی […]

جمعہ کی چھٹی ہو گی یا نہیں؟ ہفتہ وار چھٹی تبدیل کر دی گئی

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں ہفتہ وار چھٹی تبدیل کردی گئی، پہلی بار جمعہ کو سکول اور کئی دفاتر کھلے رہے، آئندہ سے ہفتہ اور اتوار کو باضابطہ طور پر چھٹی ہوا کرے گی۔سماء نیوز کے مطابق کچھ مقامی افراد کو اس […]

رمضان المبارک کی آمد میں کتنا وقت باقی رہ گیا؟ پہلا روزہ کب ہو گا؟ ممکنہ تاریخ بتادی گئی

لاہور(پی این آئی) ماہ جمادی الاوّل کا اختتام، رمضان المبارک کی آمد میں کم وقت باقی رہ گیا، ماہ مقدس کے آغاز میں 3 ماہ سے کم وقت باقی، ملک میں یکم رمضان 2 اپریل کو ہونے کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت […]

بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نیا حکم نامہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی )کرونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث 15 سال یا اس سے زائد عمر کے مسافروں کے لیے کرونا وائرس کا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) […]

کونسی ائیرلائن دنیا کی محفوظ ترین ائیرلائن قرار دیدی گئی؟ پاکستانی بھی خوش ہو جائیںگے

دبئی (پی این آئی) دبئی کے فلیگ شپ کیریئر ایمریٹس کو مسلسل دوسرے سال دنیا کی محفوظ ترین ایئر لائن کا درجہ مل گیا ، جس نے 95 فیصد اسکور کیا۔ خلیج ٹائمز نے جیٹ ایئر لائن کریش ڈیٹا ایویلیوایشن سینٹر (Jacdec) کی طرف سے […]

قیمتی شراب، چاکلیٹ اور گولڈ پلیٹڈ سمارٹ فون، تین اسرائیلی سیاح دبئی ائر پورٹ پر چوری کرتے پکڑے گئے، رہائی کیسے ہوئی؟

دبئی (پی این آئی) عرب ملکوں کے ساتھ اسرائیل کے سفارتی تعلقات قائم ہونے بعد متحدہ عرب امارات اور دیگر عرب ملکوں میں اسرائیلی سیاحوں کی آمد و رفت جاری ہے لیکن اس دوران کچھ ناخوشگوار واقعات بھی میڈیا رپورٹس میں سامنے آنے لگے ہیں۔ […]

اومی کرون کا حملہ، برطانیہ سے آنے والے مسافروں کے لیے سفری پابندیاں لگا دی گئیں

دبئی(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا کے پھیلاؤ میں شدت، متحدہ عرب امارات نے برطانیہ سے آنے والے مسافروں پر پی سی آر ٹیسٹ سے متعلق نئی پابندی عائد کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی […]