نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اچھی خبر سنا دی

لاہور(پی این آئی) وزیراعلی محسن نقوی نے 7 سال سے تعطل کا شکار منصوبے کو چند ماہ میں پایہ تکمیل تک پہنچا دیااور پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کمپلیکس کا افتتاح کر دیا، وزیراعلی محسن نقوی نے پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے […]

دو سیاسی جماعتوں کے کارکنان میں تصادم، جانی نقصان کی اطلاع

کراچی(پی این آئی)دو سیاسی جماعتوں کے کارکنان میں تصادم، جانی نقصان کی اطلاع۔۔۔۔۔کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 2 میں پاکستان پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان میں تصادم ہوا ہے جس کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایم کیو ایم کا […]

عمرہ کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، گورنر سندھ نے بڑا اعلان کردیا

کراچی (پی این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے 75 سال کے ایسے افراد کو جنہوں نے کبھی عمرہ اور حج نہیں کیا انہیں اپنی ذاتی جیب سے حجاز مقدس بھیجنے کا اعلان کردیا تاکہ وہ ان مقامات مقدسہ پر حاضری دے سکیں، انہوں نے یہ […]

وہ سیاسی جماعت جسکا امیدوار اونٹ پر سوار ہو کر ووٹ مانگنے نِکل پڑا

پاکپتن (پی این آئی)پی پی194 سے ایم کیو ایم کے اُمیدوار نے انتخابی مہم چلانے کیلئے منفرد انداز اپنا لیا۔ اُمیدوار افضل نجمی بلوچ اونٹ پر سوار ہو کر ووٹ مانگنے نِکل پڑے ، کہتے ہیں عام آدمی ہوں اپنے وسائل کے مطابق مہم چلا […]

انتخابی مہم میں تیزی، کون کہاں میدان لگائے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) عام انتخابات کی تاریخ قریب آ رہی ہے اور سیاسی جماعتیں ملک کے مختلف شہروں میں انتخابی جلسے کر رہی ہیں۔ مسلم لیگ ن آج سیالکوٹ میں انتخابی جلسہ کرے گی، قائد مسلم لیگ ن نواز شریف جناح اسٹیڈیم میں […]

مریم نواز سندھ میں اپنے 15 امیدوار بتا دیں، بڑا چیلنج

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سعید غنی نے چیلنج کیا ہے کہ مریم نواز سندھ میں اپنے 15 امیدوار بتا دیں۔۔۔آنے والے الیکشن میں مسلم لیگ ن کا سندھ سے صفایا ہو جائے گا۔۔۔۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی […]

الیکشن کمیشن کا مفت سروس شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن کا مفت سروس شروع کرنے کا فیصلہ۔۔۔۔۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پیر سے 8300 پر مفت ایس ایم ایس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن کے ترجمان سید ندیم حیدر، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نگہت صدیقی اور پروجیکٹ مینجمنٹ […]

مسلم لیگ ن کا صفایا، بڑا دعوٰی

کراچی(پی این آئی)مسلم لیگ ن کا صفایا، بڑا دعوٰی۔۔۔۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ اس انتخابات میں مسلم لیگ ن کا سندھ سے صفایا ہو جائے گا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ مریم نواز […]

قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں گھر کیلئے سولر سسٹم کتنے لاکھ میں لگ سکتا ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)انٹرنیشنل انرجی ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق 2023 کے دوران سولر پینلز میں نصف کی حد تک گراوٹ آئی ہے۔       اس وقت بھی قیمتیں گر ہی رہی ہیں۔ سولر پینلز بنانے والے لاگت میں کمی پر توجہ دے رہے […]

گیس صارفین کیلئے بری خبر ،قیمتوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں

لاہور ( پی این آئی) ایک سال میں گیس کی قیمتوں میں 1100 فیصد اضافہ کرنے کے بعد مزید اضافہ کرنے کی تیاریاں، حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کی شرط کو پورا کرنے کیلیے فروری کے وسط میں گیس کی قیمتوں میں ایک […]

واٹس ایپ میں تھرڈ پارٹی چیٹس کا اضافہ، یہ نیا فیچر کس کام آئے گا؟

ویب ڈیسک ( پی این آئی)واٹس ایپ میں بہت جلد ایسے فیچر کا اضافہ ہونے والا ہے جس کا صارفین نے پہلے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے یورپی یونین کے ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ پر عملدرآمد […]