وادی نیلم کی اہم سماجی و روحانی شخصیت میاں محمد شفیق تحریک انصاف آزاد کشمیر کا حصہ بن گئے

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد جموں و کشمیر سے کلیدی سیاسی، سماجی و مذہبی شخصیات کی تحریک انصاف میں شمولیت کا سلسلہ جاری۔ وادی نیلم کی بڑی سماجی و روحانی شخصیت میاں محمد شفیق تحریک انصاف کا حصہ بن گئے۔چیف آرگنائزر سیف اللہ خان […]

پاک بحریہ نے مشق امن 21 کے خصوصی نغمے کا پرومو جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاک بحریہ نے کثیرالملکی بحری مشق امن 21 کے خصوصی نغمے امن کی پکار کا پرومو جاری کر دیا۔ بحری مشق امن 21 کا یہ خصوصی نغمہ اردو اور انگریزی زبانوں کا امتزاج ہے۔ گانے میں امن پسند ممالک کو […]

لاہور ائیرپورٹ پر شدید دھند، کون کون سی ملکی و غیر ملکی پروازیں منسوخ، تاخیر کا شکار

لاہور (آئی این پی ) لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے اطراف شدید دھند کے باعث اندرون و بیرون ممالک آنے اور جانے والی متعدد پروازیں منسوخ و تاخیر کا شکار ہو گئیں ۔ بدھ کو انکوائری ذرائع کے مطابق پی آئی اے […]

بجلی چوری، پیپلزپارٹی رہنما کو 10 لاکھ روپے کا جرمانہ، ٹرانسفارمر اتار کر بجلی کی لائن بھی منقطع

پنو عاقل(آئی این پی ) بجلی کی تقسیم کار کمپنی سیپکو نے سندھ کے علاقے پنو عاقل میں کارروائی کرتے ہوئے پیپلزپارٹی رہنما محمد علی گوھراندھڑ کو 10 لاکھ روپے کا جرمانہ کر دیا۔ انچارج سیپکو اسپیشل ٹاسک فورس عقیل جونیجو کے مطابق ٹرانسفارمر اتار […]

میں نے 4 کروڑ نہیں لیے، سابق پی ٹی آئی رکن اسمبلی سردار ادریس نے قرآن ہاتھ میں لے کر قسم اٹھا دی

پشاور(آئی این پی)2018کے سینیٹ الیکشن میں ووٹ خریدنیکی مبینہ ویڈیو پرسابق پی ٹی آئی رکن اسمبلی سردار ادریس کا تردیدی بیان سامنے آ گیا، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے سامنے رکھا قرآن پاک اٹھا کر قسم کھائی کہ میں نے کوئی پیسہ نہیں […]

پچھلے سینیٹ الیکشن میں ن لیگی رکن اسمبلی عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کے کس رہنما کو ووٹ ڈالا تھا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے انکشاف کیا ہے کہ پچھلے سینیٹ الیکشن میں مسلم لیگ ن کی عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری سرور کو ووٹ دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی […]

نیب نے کرپٹ افراد کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایک اور بڑی شخصیت کی گرفتاری متوقع

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی ثمر عباس نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر اقتدار میں اہم شخصیت کی گرفتاری متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق نیب کرپٹ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے۔کچھ عرصہ سے جہاں اپوزیشن کی سرگرمیاں بڑھ […]

سابق وزیراعظم نے غیر ملکیوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کی مخالفت کر دی

حیدرآباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ غیرملکی پاکستانی عوام کے نمائندے نہیں ہوسکتے ۔ حیدرآباد میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کا کہنا […]

اپوزیشن کو ریلیف ملنے کا سلسلہ جاری، نیب نے ایک اور پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی کو کلین چٹ دیدی

کراچی (پی این آئی) اپوزیشن کو ریلیف ملنے کا سلسلہ جاری، نیب نے پی پی کے رکن اسمبلی کو بھی کلین چٹ دے دی، قومی احتساب بیورو کا پیپلز پارٹی کے سردار محمد بخش مہر کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کا کیس بند کرنے کا […]

حکومت کی کامیابی؟ شاہد خاقان عباسی کے بعد ایک اور سینئر لیگی رہنما نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے کی حمایت کر دی

لاہور (پی این آئی) سینیئر لیگی رہنما نے اوپن بیلٹ سے سینیٹ الیکشن کی حمایت کردی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ میں ذاتی طور پر اوپن بیلٹ کےحق میں ہوں […]

مہنگائی پرقابوپانے کی ذمہ داری ضلعی انتظامیہ کو سونپ دی گئی، کراچی میں آٹا مہنگا ہونے کا الزام صوبائی حکومت کے ذمے لگا دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرا ز نے کہا ہے کہ حکومت نے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے اسلام آباد کی پرائس کنٹرول کمیٹیاں تحلیل کردی ہیں ،اب ضلع انتظامیہ پورے شہر میں ایک ہی نرخ پر اشیا خورونوش کی قیمت […]