وہیل چیئر کی کیا ضرورت ہے؟ پاکستانی پولیس ہتھکڑیاں لگے زخمی ڈاکو کو ساتھی ملزم کی پیٹھ پر سوار کر کچہری لائی

لاہور (آن لائن) شاہدرہ پولیس کی جانب سے مبینہ ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہونے والے ملزم کو کینٹ کچہری میں انوکھے انداز میں پیش کیا گیا ، پولیس ہتھکڑیاں لگے زخمی ڈاکو کو ساتھی ملزم کی پیٹھ پر سوار کر کچہری لائی جو توجہ کا […]

بزدار حکومت نے ایک ارب چالیس کروڑ روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کرا لی

لاہور (آن لائن) محکمہ اینٹی کرپشن نے ایک ارب چالیس کروڑ روپے مالیت کی ہزاروں کنال سرکاری اراضی واگزار کرا لی ۔اینٹی کرپشن جھنگ کی سربراہی میں محکمہ مال اور پولیس کی بھاری نفری نے مشترکہ آپریشن میں حصہ لیا۔ اٹھارہ ہزاری کے علاقے سے […]

کوہ پیماعلی سد پارا اور ساتھیوں کی تلاش فضائی آپریشن خراب موسم کے باعث روک دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی) محمد علی سدپارہ سمیت 2 کوہ پیماؤں کی تلاش کیلئے فضائی آپریشن خراب موسم کے باعث روک دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما محمد علی سدپارہ اوران کے دوغیرملکی ساتھی تاحال لاپتہ ہیں، […]

عمران خان کا ایک دوست نااہل ہونے والا ہے ، حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کے سیکرٹری جنرل و رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے کہاہے کہ عمران خان کا ایک دوست نااہل ہونے والا ہے، سینیٹ اوپن الیکشن کیخلاف ہم سپریم کورٹ جائیں گے، حکومت سینیٹ میں شفافیت کے نام پردھوکا دے […]

ایس ایس جی ہیڈ کوارٹرز تربیلہ میں پاکستان اور ترکی کی مشترکہ کمانڈو مشقیں

اسلام آباد(این این آئی) پاک ترک مشترکہ فوجی مشقیں اتاترک الیون، 2021 اسپیشل سروسز گروپ ہیڈ کوارٹرز تربیلہ میں شروع ہوگئیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق تین ہفتوں پر محیط مشقوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا، ان مشقوں کا مقصد جدید فوجی رجحانات اختیار […]

فوج کا سیاست سے تعلق نہیں تو2018 الیکشن کا ذمے دار کون ہے؟‎ شاہد خاقان عباسی کا ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر ردعمل آگیا‎

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ فوج کا سیاست سے تعلق نہیں، تو 2018 کے الیکشن میں جو ہوا اس کا ذمے دار کون ہے؟۔قومی موقر نامے کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم […]

وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، حکومت آج اعلان کرے گی، صوبائی ملازمین کی تنخواہ کے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں، شیخ رشید

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے حکومت آج اعلان کرے گی، اس حوالے سے وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین سے مزاکرات ہوئے ہیں، وفاقی […]

نادرا قوانین یتیم بچوں کی تعلیم میں رکاوٹ بننے لگے، 10 سالہ شعبان کی پھوپھی ب فارم جاری نہ کرنے پر سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئیں

کراچی (این این آئی) نادرا قوانین یتیم بچوں کی تعلیم میں رکاوٹ بننے لگے۔ 10سالہ شعبان کی پھوپھی ب فارم جاری نہ کرنے پر سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئیں۔ عدالت نے 4مارچ تک فریقین سے جواب طلب کرلیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ […]

ہم ن لیگی رہنما کیخلاف تحقیقات بند نہیں کر رہے، نیب کی جانب سے وضاحت آگئی

لاہور(پی این آئی)قومی ادارہ برائے احتساب (نیب) نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود کے خلاف جاری تحقیقات بند ہونے کی خبریں غلط ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب کی جانب سے جاری وضاحتی بیان […]

اپوزیشن نے سینیٹ انتخابات میں زیادہ سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے کیلئے کیا منصوبہ تیار کر لیا؟ حکمران جماعت کیلئے پریشانی کھڑی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں سینیٹ انتخابات کے پیش نظر سیاسی جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومت اور اپوزیشن جماعتوں سمیت تمام سیاسی جماعتیں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے تیاریوں میں مصروف ہیں۔ ایک طرف جہاں تمام سیاسی جماعتیں سینیٹ الیکشن […]

عمران خان کہتے ہیں کہ میں این آر او نہیں دوں گا لیکن عملی طور پر این آر او ہو چکا ہے، دعوے نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا کہ کہیں نہ کہیں کوئی مفاہمت ہوئی ہے۔ عمران خان کہتے ہیں کہ میں این آر او نہیں دوں گا لیکن […]