وزیراعظم سینیٹ الیکشن کے بعد مڈ ٹرم الیکشن کرواسکتے ہیں، سینئر صحافی نے تہلکہ خیز خبر دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سینٹ الیکشن کے بعد اچانک مڈ ٹرم الیکشن کا اعلان کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا سچائی کا تقاضا یہ ہے کہ سینیٹ الیکشن میں خریدو فروخت کو روکنا چاہئیے۔اگر […]

چائے بسکٹ کے لئے ماہانہ پانچ ،پانچ ہزار روپے، ن لیگ کے 20 ارکان اسمبلی اپوزیشن چیمبر کے اخراجات کی مد میں ڈیفالٹر نکلے

لاہور( این این آئی )اپوزیشن چیمبر کے اخراجات کی مد میں مسلم لیگ (ن)کے بیس ارکان صوبائی اسمبلی ڈیفالٹر نکلے، لیگی اراکین چائے بسکٹ کے لئے ماہانہ پانچ ،پانچ ہزار روپے بھی جمع نہ کروا سکے ،سہیل شوکت بٹ ،بائو اختر علی ،عظمی زعیم قادری، […]

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، خواجہ آصف کے خلاف تحقیقات دائرہ کار وسیع کر دیا گیا، 27 سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات شامل تفتیش

لاہور( این این آئی )قومی احتساب بیورو (نیب )نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رہنما خواجہ آصف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں تحقیقات دائرہ کار وسیع کر لیا۔ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے 27 سیاسی، سماجی اور […]

پارلیمنٹ ہاوس کی ڈسپنسری کو دی جانے والی نجی کمپنی کی انسولین معیاری نکلی، کارروائی شروع

اسلام آباد(آئی این پی ) پارلیمنٹ ہاوس کی ڈسپنسری کودی جانے والی نجی کمپنی کی انسولین معیاری نکلی۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نورعالم خان کی شکایت پر ڈرگ انسپکٹرزنے پارلیمنٹ ہاوس کی دسپنسری پر چھاپہ مارا تھا اور انسولین کو قبضے میں […]

مریم نواز کی شرکت مشکوک ہو گئی؟ حیدر آباد ہٹڑی بائی پاس پر پی ڈی ایم کے 9 فروری کے جلسے کی تیاریاں جاری

حیدرآباد(این این آئی) ہٹڑی بائی پاس پر پی ڈی ایم کے 9 فروری کے جلسہ عام کی تیاریاں جاری ہیں جبکہ استقبال کیمپ بھی بڑی تعداد میں لگائے گئے ہیں، مریم نواز کی حیدرآباد آمد یقینی تھی مگر ان کی بڑی صاحبزادی کے حادثے میں […]

نواز شریف کے ترجمان سابق گورنر محمد زبیر کی فیملی کو ویکسین لگانے پر حکومت نے ایکشن لے لیا

کراچی(آئی این پی) سابق گورنر محمد زبیر کی فیملی کو ویکسین لگانے پر حکومت کا ایکشن لے لیا، تفصیل کے مطابق نوازشریف کے تر جمان محمد زبیر کی فیملی کو کورونا ویکسین لگادی گئی جب کہ ضوابط کی خلاف ورزی پر ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انیلہ […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کاامکان

نیویارک(پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہو گیا، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کاامکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق خام تیل کی عالمی قیمت 59ڈالر56 سینٹ فی بیرل ہوگئی ،خام تیل کی عالمی قیمت 10 ماہ کی بلندترین […]

مریم نواز کی شرکت مشکوک ہو گئی؟ حیدر آباد ہٹڑی بائی پاس پر پی ڈی ایم کے 9 فروری کے جلسے کی تیاریاں جاری

حیدرآباد(این این آئی) ہٹڑی بائی پاس پر پی ڈی ایم کے 9 فروری کے جلسہ عام کی تیاریاں جاری ہیں جبکہ استقبال کیمپ بھی بڑی تعداد میں لگائے گئے ہیں، مریم نواز کی حیدرآباد آمد یقینی تھی مگر ان کی بڑی صاحبزادی کے حادثے میں […]

پی ٹی آئی حکومت نے صدارتی آرڈیننس جاری کرکے ہارس ٹریڈنگ کا دروازہ ہمیشہ کے لئے بند کردیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن کی شفافیت کے لئے صدارتی آرڈیننس جاری ہونا خوش آئند اور تاریخی اقدام ہے، سپریم کورٹ عوام کی امنگوں کے مطابق فیصلہ سنائے گی، پی […]

وزیراعظم عمران خان پر دوستوں کو نوازنے کیلئے آئین میں ترمیم کرنے کا الزام لگا دیا گیا

نارووال (پی این آئی) ن لیگ نے صدارتی آرڈیننس آئین پر سپریم کورٹ کی آزادی پر حملہ قرار دے دیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے حوالے سے صدارتی آرڈیننس […]

میرپور میں کھاڑک کے مقام پرکھاڑک کرکٹ سپرلیگ کی افتتاحی تقریب، بیرسٹر سلطان محمود کا بطور مہمان خصوصی خطاب

میرپور(پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے انعقاد خوش آئند ہے کیونکہ ایسی سرگرمیوں سے بچوں اور نوجوانوں میں […]