سائفر کیس کوئی کیس ہی نہیں، نواز شریف پر این ار او مہربان ہو گیا ہے، بابر اعوان کی میڈیا سے گفتگو

راولپنڈی (آئی این پی ) پی ٹی ائی کے چیئر مین عمران خان کے وکیل ڈاکٹربابر اعوان نے کہا ہے کہ سائفر کیس کوئی کیس ہی نہیں نواز شریف پر قدرت مہربان نہیں بلکہ این ار او مہربان ہو گیا ہے ، اڈیالہ جیل کے […]

پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں، سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی استدعا

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کی تفصیلات الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جمع کرا دیں۔تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن سے جلد از جلد پارٹی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی استدعا بھی کی گئی ہے۔ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات […]

مریم نواز نے عمران خان کے جیل سے جاری پیغام پر رد عمل جاری کر دیا

لاہور(آئی این پی)سابق وزیراعظم عمران خان کے نوازشریف پر لگائے گئے الزامات کے جواب میں مریم نوازشریف نے رد عمل جاری کرتے ہوئے طنز کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ پہلے کہتا تھا 9 مئی […]

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیسز میں کتنی جان ہے؟ قانونی رائے دیدی گئی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ایک بھی کیس اس لائق نہیں کہ جس کی بنیاد پر عمران خان کو پابند سلاسل رکھا جائے،پہلے یہ تعین کیا جائے کہ حساس تنصیبات پر حملہ کس نے کیا؟لاہور میں […]

گوہر علی خان کو چئیرمین پی ٹی آئی کا عہدہ دے کر عمران خان نے بڑا رسک لے لیا، نئے چئیرمین پی ٹی آئی کو ’عثمان بزدار پلس‘ قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریکِِ انصاف کے قیام کے ستائیس سال بعد پہلی بار عمران خان سائڈ لائن ہوگئے ہیں اور انٹرا پارٹی الیکشن میں بیرسٹر گوہر علی خان چیئرمین منتخب کرلیے گئے جن کے انتخاب کے ساتھ ہی ان کی حکمتِ عملی، وفاداری اور […]

عمران خان اپنے پرانے ساتھیوں پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں، خواجہ آصف کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے پرانے ساتھیوں پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔ ایک بیان میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ 2022 تک […]

عمران خان صدارتی نظام چاہتے ہیں: پرویز خٹک

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی ملک میں الیکشن نہیں صدارتی نظام چاہتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پہلے بھی پارٹی میں […]

چیئرمین پی ٹی آئی کے تمام اختیارات کون استعمال کرے گا؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی محمد خان نے کہا ہے کہ لیول پلینگ فیلڈ دی جائے، پنجاب میں ہمارا کوئی جلسہ نہیں ہو رہا، عمران خان کے چیئرمین شپ سے پیچھے ہٹنے کی وجہ سیاسی ہے، […]

نوازشریف کے ساتھ ہاتھ ہو گیا، نااہلی صرف کون ختم کر سکتا ہے؟ سینئر قانون دان کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان کاکہنا ہے کہ نوازشریف کے ساتھ ہاتھ ہو گیا ہے،جتنے مرضی ریلیف دیں سمیع اللہ والے کیس میں سپریم کورٹ نے نااہل کیا ہوا ہے۔ اس کیس میں صرف سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ہی سزا ختم […]

فوج کے خلاف پروپیگنڈا قابل قبول نہیں، شوکت یوسفزئی نے اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی) کے سابق صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ فوج کے خلاف کسی قسم کا پروپیگنڈا قابلِ برداشت نہیں۔۔۔۔اپنے ایک بیان میں شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جنگ کرپٹ سیاسی جماعتوں کے خلاف ہے۔۔۔۔۔شوکت یوسف […]

چیئرمین کے منصب پر بڑی شخصیت کیوں نہیں؟ سینیٹر علی ظفر نے اندر کی بات بتا دی

لاہور( آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے پارٹی میں ’’ کو ‘‘ کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن کے عارضی انتظام میں کسی قد آور شخصیت کو لاکر ہٹانا مناسب نہیں لگتاورنہ پارٹی میں بڑے […]