جنرل باجوہ نے ہمیں بھی کہا تھا کہ اچھے بچے بن جائو، عمران خان کا اہم انکشاف

راولپنڈی (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ باجوہ نے ہمیں بھی کہا تھا کہ اچھے بچے بن جاؤاور چپ کرکے بیٹھ جاؤ۔       مولانا فضل الرحمان اور خواجہ آصف کہہ چکے کہ باجوہ نے حکومت گرانے […]

پی ٹی آئی نے بلاول کی پیشکش قبول کر لی

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی نے بلاول کی پیشکش قبول کر لی۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما اسد قیصر نے 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی بلاول بھٹو کی پیشکش قبول کرلی اور اس کمیشن کے نتائج بھی تسلیم […]

صدارتی امیدوار اچکزئی نے نواز شریف سے انوکھی فرمائش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)صدارتی الیکشن 2024ء کے امیدوار محمود خان اچکزئی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا ووٹ ملنے سے متعلق امید کا اظہار کیا ہے۔       صحافی نے محمود خان اچکزئی سے استفسار کیا کہ کیا آپ کے ماضی کے دوست میاں […]

بڑی سیاسی جماعت کا وزیراعظم کے انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)نے وزیراعظم کے انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سابق وزیراعظم نواز شریف اور سنی اتحاد کونسل کے وفد نے […]

محمود اچکزئی کو صدر نامزد کرنے پر پی ٹی آئی رہنما کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے رہنماء اور سنی اتحاد کونسل کے رکن اسمبلی عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی کو صدر نامزد کرنے کا فیصلہ بالکل درست ثابت ہوگا۔ محمود خان اور پی ٹی آئی کامئوقف ایک ہے […]

وزیر دفاع یا وزیر خارجہ؟ خواجہ آصف نے صحافی کے سوال کا جواب دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ایک سوال وزیر دفاع بن رہے ہیں یا وزیر خارجہ؟کے جواب میں کہا ہے کہ ابھی تو ایم این اے بن گیا ہوں یہی اللہ کا فضل ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ […]

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی سے بات چیت سے متعلق پی ٹی آئی کا بڑا اعلان

اسلام آباد ( پی این آئی) پی ٹی آئی کے وزیراعظم کے امیدوار اور سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے ہمارا مینڈیٹ چرایا ہے ان سے بات نہیں ہوگی۔ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر سیاسی […]

صدارتی الیکشن کب کروائے جائیں گے؟ تجویز دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاق سمیت صوبوں میں حکومت سازی کے معاملات فائنل ہونے کے بعدسینیٹ الیکشن سے قبل صدارتی الیکشن کرانے کا فیصلہ،نئے صدر مملکت کے انتخاب کیلئے 8مارچ کی تجویز دی گئی ہے۔ اسمبلیوں کی حلف برداری کے بعد فوری طور پرصدارتی انتخاب […]

علی امین گنڈا پور کے وزیر اعلیٰ بننے سے متعلق خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے علی امین گنڈا پورکو نامزد کر کے اشارہ دیا ہے کہ توڑ پھوڑ کی سیاست کریں گے۔ ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے […]

کن جماعتوں سے اتحاد نہیں ہوگا؟ پی ٹی آئی کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سازی کیلئے ایک سے زیادہ جماعتوں سے اتحاد کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان سے اتحاد نہیں […]

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں کس کیساتھ مل کر حکومت بنائے گی؟اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کے انکار کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومت سازی کے لیے مولانا فضل الرحمان سے مدد لینے پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی خیبرپختونخوا اسمبلی میں نشستیں موجود […]