گندم خریداری کے سرکاری مراکز کھولنے کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت نے مختلف شہروں میں گندم خریداری کے سرکاری مراکز قائم کر دیے اور دیگر مقامات پر بھی کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر لاڑکانہ، حیدرآباد، سکھر، شہیدبینظیرآباد ڈویژن اور میرپورخاص میں گندم خریداری مراکز […]

مولانا فضل الرحمن نےسینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کے لیے کس کا نام تجویز کر دیا؟

لاہور(آئی این پی) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی تجویز دے دی، مریم نواز کی طرف سے مخالفت سامنے آگئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق لاہور میں سابق وزیر […]

کویت اور قطر میں نوکریوں کے حوالے سے شیخ رشید نے بےروزگاروں کو بڑی خبر سنا دی

لاہور (آن لائن ) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ کویت اور قطر میں لیبر کی بڑی گنجائش پیدا ہونے لگی ہے، کویت کیلئے2011ئ￿ سے ویزے پر پابندی ہے، جلد ویزہ کھل جائے گا۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

استعفوں کا فیصلہ؟ آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمٰن کو کیا پیغام پہنچایا؟ پی ڈی ایم سے علیحدگی سے متعلق بھی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں اسمبلیوں سے استعفوں کے معاملے پر پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان سے مزید وقت مانگ لیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سابق […]

حکومت دو چار مہینوں کی مہمان ہے، وزیراعظم عمران خان کا متبادل لانے کی خبر نے ہلچل مچا دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت دوچارمہینوں کی مہمان، باقی مدت پوری نہیں کرے گی،جب سلیکٹڈ ہوتا ہے توسلیکٹڈ کے ساتھ متبادل بھی ہوتا ہے،پی ڈی ایم اب حکومت کے ساتھ کسی صورت […]

حکومت کیخلاف لانگ مارچ کب ہو گا؟ مولانا فضل الرحمٰن نے تاریخ بھی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے عوام میں جانے کا فیصلہ کرلیا ہے ، لانگ مارچ رمضان کے بعد ہونے کی امید ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ […]

پی ڈی ایم نے پھر بڑا اعلان کر دیا، اسمبلیوں سے مرحلہ وار استعفے دینے کا فیصلہ، سیاسی میدان میں ہلچل مچ گئی

پشاور(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے پہلے مرحلے میں قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا عندیہ دے دیا، دوسرے مرحلے میں صوبائی اسمبلیوں اور آخر میں سندھ اسمبلی سے استعفے دیے جائیں گے۔ صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو […]

پیپلزپارٹی کی صدر شعبہ خواتین فریال تالپور نے آزاد کشمیر کےآئندہ انتخابات میں پیپلزپارٹی کی کامیابی کیلئے پارٹی مشاورتی عمل مکمل کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی سیاسی امور کی انچارج و صدر شعبہ خواتین محترمہ فریال تالپور نے آزاد کشمیر کے آمدہ انتخابات میں پیپلزپارٹی کی کامیابی کو یقینی بنانے کیلئے پارٹی مشاورتی عمل مکمل کر لیا ہے اور آئندہ کی انتخابی حکمت عملی […]

پی ڈی ایم اجلاس میں جو باتیں ہوئیں نہ ہوتیں تو زیادہ مناسب تھا، پیپلز پارٹی رہنما کو افسوس

اسلام آباد(آئی این پی )پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے اجلاس کے میں جو الفاظ، لہجے اور باتیں ہوئیں نہ ہوتیں تو زیادہ مناسب تھا۔بدھ کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار […]

ائیرمارشل ظہیر احمد بابر کو نیا ائیرچیف مقرر کر دیا گیا

گجرات(پی این آئی)ایئرمارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو نیا ایئر چیف مقرر کردیا گیاجن کا تعلق گجرات کے گاوں سدھ سے ہے۔ گجرات سے تعلق رکھنے والے وہ تیسرے سروسز چیف ہیں، اس سے قبل گجرات سے تعلق رکھنے والے ایڈمرل محمد شریف اور جنرل […]

پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ (ن)کی سیاست ہی ختم کردی ہے ،اسے پیپلزپارٹی میں ضم ہوجاناچاہیے زرتاج گل نے بڑا بیان داغ دیا

لاہور(پی این آئی)وزیر مملکت موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ (ن)کی سیاست ہی ختم کردی ہے لہٰذااب اسے پیپلزپارٹی میں ضم ہوجاناچاہیے،پی ڈی ایم کی سیاست کاجنازہ نکل گیا ہے اور واقعی ایک زرداری پوری پی ڈی ایم پر […]