طلبا کیلئے بڑی خوشخبری، دس سال سے زائد مدت کیلئے لاکھوں روپے بلا سود قرضوں کی منظوری

اسلام آباد (پی این آئی ) اسٹوڈنٹ لون اسکیم کے تحت طلبہ کے لیے بلا سود قرضوں کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسٹوڈنٹ لون اسکیم کی ایپکس کمیٹی نے منظوری دے دی ، […]

افغانستان کے سیاسی رہنماؤں کا افغانستان میں شراکت داری پر مبنی حکومت کے قیام کی ضرورت پر زور

اسلام آباد(اے پی پی):پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے افغانستان کے سیاسی رہنماﺅں نے افغانستان میں شراکت داری پر مبنی حکومت کے قیام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی ایسا سیٹ اپ ناکام ہو گا جس میں کسی ایک گروپ […]

پاکستان میں قائم حلالہ سینٹرز کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ حکومت نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ حلالے کی شرط سے نکاح کی اجازت شریعت نہیں دیتی،اس نیت سے طلاق دینے والے شخص کیخلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے،شریعت میں کسی کو بھی حلالہ سینٹر بنانے کی […]

افغان معاملے پر ہمیں قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی گئی، ہم نہیں بنے،شیخ رشید

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کیلئے اہم کردارادا کیا، عمران خان کو اندازہ تھا اشرف غنی غلط فہمی کا شکارہیں، افغانستان کے معاملے پر ہمیں قربانی کا بکرا […]

ہماری مدد کریں، دو بڑے ممالک نے اپنے شہریوں کو افغانستان سے نکلوانے کیلئے پاکستان سے مدد طلب کر لی

اسلام آباد (پی این آئی)افغانستان میں بے یقینی کی صورتحال، برطانیہ اور فلپائن سمیت متعدد ممالک نے افغانستان سے اپنے شہریوں کے انخلا کیلئے پاکستان سے مدد مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق فلپائن نے اپنے شہریوں کے افغانستان سے محفوظ انخلا کے لیے پاکستان سے […]

لاہور گریٹر اقبال پارک واقعہ ،ملزمان کی شناخت کیلئے اشتہار جاری، نادرا بھی متحرک

اسلام آباد (پی این آئی )لاہورگریٹر اقبال پارک میں لڑکی سے بدتمیزی اور دست درازی کا واقعہ پر اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم نے ویڈیوز میں نظر آنے والے ملزمان سے متعلق اشتہار جاری کردیاہے۔اشتہار میں عوام کو ملزمان کے بارے اطلاع دینے کی اپیل کی […]

بڑی خبر آ گئی، برطانیہ 20 ہزار غیر ملکیوں کو ویزے جاری کرے گا

لندن (پی این آئی) افغانستان میں پیدا ہونے والی غیر معمولی صورتحال کے بعد برطانیہ نے 20 ہزار غیر ملکیوں کو ویزے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ افغان مہاجرین کو آباد کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی ہوم آفس کے مطابق پہلے سال 5 ہزار […]

پی سی بی کے نئے چئیرمین کا انتخاب، احسان مانی کس صورت میں دوبارہ چئیرمین بن سکتے ہیں؟

لاہور (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کو چیئرمین کا عہدہ بچانے کے لئے اگلا ایک ہفتہ اہم ہوگا ۔ احسان مانی صرف اسی صورت میں چیئرمین پی سی بی برقرار رہ سکتے ہیں کہ اگر 25 اگست تک وزیراعظم […]

پشاور میں بھی طالبان کا اکٹھ کس پوش علاقے میں مقامی شوریٰ کا اجلاس ہوا؟شہر بھر میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)افغانستان میں اشرف غنی حکومت کے خاتمے اور طالبان جنگجوئوں کی کامیابی کے ساتھ ہی پشاور میں طالبان کی مقامی شوریٰ کی صدائے بازگشت بھی سنائی دی، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں طالبان […]

افغان گروپس یقینی بنائیں کہ ان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو، قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد (آئی این پی )افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی نے کہا ہے کہ افغان گروہ یقینی بنائیں کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان سمیت کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہ ہو، پاکستان اپنے ہمسائے ملک سے امن چاہتا ہے، […]

وفاقی وزیر تعلیم نے ایک صوبے کے علاوہ باقی پورے ملک میں یکساں تعلیمی نظام نافذ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے ملک بھر میں یکساں نظام تعلیم نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد مین پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ یکساں نصاب ہمارے منشور کا حصہ ہے ، […]