کورونا کے وار جاری، ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی

پشاور(آئی این پی ) سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر خیبر ٹیچنگ اسپتال ڈاکٹر ظاہر شاہ کورونا سے انتقال کرگئے ہیں۔ ڈاکٹر ظاہر شاہ خیبر میڈیکل کالج پشاور سے کمیونٹی میڈیسن سے ریٹائرڈ پروفیسر تھے۔ پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ حیات اباد میڈیکل کمپلیکس اسپتال کے کورونا وارڈ […]

30سے زائد ممالک کے ایک ہزار 335 افراد کو کابل سے اسلام آباد پہنچایا گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد غیرملکیوں کے انخلا میں پاکستان پیش پیش ہے، 30 سے زائد ممالک کے ایک ہزار 335 افراد کو کابل سے اسلام آباد پہنچایا گیا۔ دستاویزات کے مطابق 15 سے 24 اگست کے دوران […]

حکومت کو آئندہ الیکشن میں اپنی شکست نظر آرہی ہے، الیکٹرانک ووٹنگ مشین نہیں انتخابی اصلاحات کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کو آئندہ الیکشن میں اپنی شکست نظر آرہی ہے، الیکٹرانک ووٹنگ مشین نہیں بلکہ انتخابی اصلاحات کی ضرورت ہے، پی ڈی ایم کو کراچی میں جلسہ کرنے پر خوش آمدید […]

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کے دنیا بھر میں چرچے، عالمی رہنمائوں کا خراجِ تحسین، عالمی رینکنگ میں تیسر ے نمبر پر براجمان

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی رہنماؤں اور اداروں کی مشکل وقت میں افغانستان سے مسافروں کے انخلا پر پی آئی اے کو خراجِ تحسین ، کابل آپریشن کے بعد پی آئی اے کا شمار عالمی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق […]

پی سی بی کے نئے سربراہ کا فیصلہ ہو گیا، وزیر اعظم آج اعلان کر یں گے

اسلام آباد (پی این آئی) پی سی بی کےنئے سربراہ کا فیصلہ ہو گیا، وزیر اعظم عمران خان آج اعلان کریں گے۔ وزیر اعظم ہاؤس کے ذرائع کہا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج چیئرمین پی سی بی احسان مانی سے اہم ملاقات کرینگے۔اس […]

گریٹر اقبال پارک واقعہ، عائشہ اکرم نے 40میں سے کتنے افراد کو پہچان لیا؟ اہم خبرآگئی

لاہور (پی این آئی ) صوبہ پنجاب کے دارالحکوت لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدسلوکی کے کیس سے متعلق اہم پیش رفت ہوگئی ، متاثرہ لڑکی نے شناخت پریڈ کے دوران3 ملزمان کو پہچان لیا۔ تفصیلات کے مطابق گریٹر اقبال پارک واقعے […]

اسلامی روایات کا احترام کریں، عوامی مقامات پر اسلامی لباس پہنیں

بیجنگ (پی این آئی)جیسا دیس ویسا بھیس اپنائیں، اسلامی روایات کا احترام کریں، عوامی مقامات پر اسلامی لباس پہنیں اور کھانے کے آداب اپنائیں، نئی حکومت بننے کے بعد چین کی افغانستان میں موجود اپنے شہریوں کو ہدایات جاری ۔ تفصیلا ت کے مطابق چینی […]

پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک کی 2 خواتین اینکرز نے حجاب شروع کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک کی 2 خواتین اینکرز نے حجاب شروع کردیا۔ معاملے پر سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی اور حکومت کے کارکنان نے کریڈٹ لینا شروع کردیا۔ سوشل میڈیا پر اسے حکومتی کارنامہ قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ […]

ملکی ترقی کے لئے ٹیکس ضروری ہے، شوکت ترین

کراچی(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، ٹیکس ادا کئے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا، تاجروں کیساتھ مل کرملک کو آگے لے کر جانا ہے، جمعہ کوکراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

وزیر اعظم نے کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام کی مزید تین شہروں تک توسیع کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام کی مذید تین شہروں تک توسیع کر تے ہوئے ہدایت کی ہے کہ احساس کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام کے تحت غریب افراد کو بہترین کھانا فراہم کیا جائے، کھانے کے معیار کے […]

آئی ایم ایف پروگرام کے باعث حکومت متعدد مسائل حل نہیں کرسکی، وزیرخزانہ

کراچی(آئی این پی)وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام اور مالیاتی مسائل کے سبب حکومت متعدد مسائل حل نہ کرسکی ،حکومت نے وفاقی بجٹ میں تاجروں کو سہولیات دی ہیں اور مسائل کے حل کے لیے بھی سرگرم ہے تاہم […]