بی آر ٹی پشاور کو ایک سال کے دوران 1ارب 88کروڑ روپے کا خسارہ

پشاور(آئی این پی)پشاور بی آر ٹی کو پچھلے مالی سال کے دوران ایک ارب 88کروڑ روپے کے خسارے کا سامنا کرنا پڑا،نجی ٹی وی کے مطابق بی آر ٹی کو دو سالوں میں مجموعی طور پر 4ارب 67کروڑ اور 33لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا […]

سفری پابندیوں سے پریشان پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، پاکستان کا نام برطانیہ کی ریڈلسٹ سے نکلنے کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہےکہ پاکستان کا نام برطانیہ کی ریڈ لسٹ سے جلد نکل جائے گا، وزیراعظم عمران خان کی ریڈ لسٹ معاملے پر برطانوی ہم منصب سے بات ہوئی، برطانوی حکومت نے تسلیم کیا کہ […]

پی ٹی آئی حکومت کا پنجاب میں پہلا بڑا منصوبہ، طویل موٹروے بنانے کیلئے فنڈز کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کی حکومت پنجاب میں اپنی پہلی موٹروے تعمیر کیلئے تیار، فنڈز کی منظوری دے دی گئی، نجی شعبے کی شرکت سے 69 کلومیٹر طویل سیالکوٹ تا کھاریاں موٹروے 27 ارب 80 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہو […]

جہانگیر ترین کے حمایتی اراکین اسمبلی پر بجلیاں گرانے کا فیصلہ، پی ٹی آئی کی سینئر قیادت نے دبنگ فیصلہ کر لیا

لاہور ( پی این آئی ) ترین گروپ کی حمایت کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مشکل میں پڑ گئے ہیں۔معروف صحافی نعیم اشرف کی رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کے مزید 13 ارکان وزیراعظم سے معافی کی کوششیں کر رہے ہیں۔ ارکان […]

تین یا پانچ سال کافی نہیں، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت تین برس مکمل کرچکی ہے۔گزشتہ ہفتے وزیراعظم عمران خان نے اسلام آبادکے کنونشن سینٹر میں اپنی تین برسوں کی کارگزاری پیش کی لیکن یاران نکتہ داںکہاں مطمئن ہوتے ہیں۔حقیقت یہ ہے کہ گزشتہ تین برسوں میں پی ٹی آئی کی […]

کرپٹ حکومت کے سیاسی خاتمے کیلیے لاکھوں عوام کے ساتھ اسلام آباد جانا پڑے گا، شہباز شریف

کراچی(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف نے کراچی میں برسوں سے جاری بدامنی اور بھتہ خوری کو ختم کرکے شہر کا امن بحال کیا جبکہ عمران خان کی جھوٹی اور […]

کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کا حصول مطلوبہ انتظامات نہ ہونے پر شہریوں کیلئے وبال جان بن گیا

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی دارالحکومت میں کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنا مطلوبہ انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کیلئے وبال جان بن کررہ گیا ہے۔بلیوایریامیں نادرا کے چوبیس گھنٹے کام کرنیوالے سینٹر پر ہمہ وقت سینکڑوں لوگ سرٹیفکیٹ کے حصول میں دفتر […]

ملک کا دوسرا ائیرپورٹ جہاں دنیا کا سب سے بڑاہوائی جہاز بھی لینڈ کر سکے گا، تکمیل کی تاریخ بتا دی گئی

گوادر (پی این آئی) گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تکمیل کی تاریخ دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان جلد عالمی معیار کے ایک اور بین الاقوامی ائیرپورٹ کا مالک بن جائے گا۔ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں سی پیک منصوبے کے تحت بین الاقوامی […]

ہم طالبان کو مشورہ تو دے سکتے ہیں، ڈکٹیٹ نہیں کر سکتے، فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ہم طالبان کو مشورہ تو دے سکتے ہیں، ڈکٹیٹ نہیں کر سکتے،طالبان مخلوط حکومت تشکیل دیں، پشاور سے مزار شریف اور تاشقند تک ریلوے ٹریک اور افغانستان کے راستے وسطی ایشیائی ریاستوں […]

روشن اپنا گھر پروگرام کا افتتاح، اب کوئی آپکے پلاٹ یا گھر پر قبضہ نہیں کر سکتا، گارنٹی کس کی ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے روشن اپنا گھر پروگرام کا افتتاح کردیا، روشن اپنا گھر کی گارنٹی بینک دے گا، بینک کی گارنٹی کے بعد پلاٹ یا گھر پر کوئی قبضہ نہیں کرسکے گا، پاکستان میں قبضہ گروپ کا ریکٹ بنا […]

سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین نامزد کر دیا گیا

ا سلام آباد (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ اوپنر اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجا کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین نامزد کر دیا گیا ہے۔وزیر اعظم ہاؤس کے اسٹاف کی جانب سے رمیز راجا کو فون کر کے ان کی تعیناتی […]