پیپلزپارٹی کا مولانا فضل الرحمن کے الزامات پر مایوسی کا اظہار

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی جانب سے پی پی پی پر لگائے گئے الزامات پر مایوسی کا اظہار کیا ہے، مولانا کی شخصیت کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ پیپلزپارٹی کی سیاست اور پالیسیوں […]

طالبان عالمی برادری کی توقعات کے قریب آتے ہیں تووہ اپنے لیے آسانی پیدا کریں گے، وزیر خارجہ

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ طالبان عالمی برادری کی توقعات کے قریب آتے ہیں تو وہ اپنے لیے آسانی پیدا کریں گے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کی صورتحال کے حوالے سے کہا کہ کل قطرکے نائب وزیراعظم […]

کیا آپ نواز شریف اور آصف علی زرداری کو اپنی کابینہ میں شامل کریں گے؟ افغانستان کی نئی حکومت کا پاکستان کو کرارہ جواب

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان کو کابینہ میں عبداللہ عبداللہ اور حامد کرزئی کو شامل کرنے کا کہا تھا جس پر انہوں نے جواب دیا کہ کیا آپ نواز شریف اور آصف علی زرداری کو […]

نادرا نے’’کنٹیکٹ لیس بائیومیٹرک تصدیق‘‘کی سہولت متعارف کرا دی

اسلام آباد(آئی این پی) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا )نے شناختی کارڈ میں موبائل کیمرہ کے ذریعے انگلیوں کے نشانات کے حصول اور ان کی تصدیق میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے بعد اسی ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے بینکنگ انڈسٹری کے لئے […]

کس صوبائی حکومت کی کارکردگی سب سے اچھی ہے؟ عوام نے گیلپ کے تازہ ترین سروے میں فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب، سندھ، خیبرپختونخواہ یا بلوچستان، کس صوبائی حکومت کی کارکردگی سب سے اچھی ہے؟ گیلپ پاکستان کے سروے کے نتائج نے سب کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان کی جانب سے حال ہی میں کروائے گئے سروے […]

آزاد کشمیر میں لوٹ مار کے دروازے بند کریں گے اور حساب کتاب بھی تگڑا لیں گے، وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی کا سیالکوٹ میں خطاب

سیالکوٹ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی گجرانوالہ اور لاہور کے بعد پسرور اور سیالکوٹ آمد،وزیراعظم کا فقید المثال استقبال، سیالکوٹ آمد پر کارکنان نے وزیراعظم اور تحریک انصاف کے حق میں زبردست نعرے بازی اور پھولوں کی پتیاں […]

بجلی کی قیمتوں میں 60فیصد تک کمی؟ مقامی سطح پر شاندار ٹیکنالوجی تیار کر لی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) بجلی کی قیمتوں میں کئی گنا اضافے سے تنگ آئے پاکستانیوں کو وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کی طرف سے ایک خوشخبری سنا دی گئی ہے۔ شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم نے مقامی سطح پر ایک ایسی […]

ججز، بیوروکریٹس کو اضافی پلاٹس الاٹمنٹ فیصلے کیخلاف انٹر کورٹ اپیل کی سماعت، شوکت عزیز، نواز شریف کو بھی نوٹس جاری

اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز اور بیوروکریٹس کو اضافی پلاٹس کی الاٹمنٹ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت ہوئی، عدالت نے وفاقی حکومت، سی ڈی اے، سیکریٹری داخلہ کو نوٹس جاری کردیے،چیف جسٹس اطہر من اللہ […]

پاکستانیوں کیساتھ بڑا ہاتھ ہو گیا، گاڑیاں سستی ہونے کی بجائے مزید مہنگی ہو گئیں

لاہور (پی این آئی)نئی پرانی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سامنے آگئی۔تجزیہ کاروں نے کمپیوٹر چپس کی قلت کو اس کی بڑی وجہ قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس اور بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ کے بعد گاڑیوں میں استعمال ہونے والی کمپیوٹر […]

ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کیخلاف تیس کروڑ کی کرپشن کے الزام نے پورے نیب کو ہلا کررکھ دیا

اسلام آباد(آن لائن)ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کیخلاف تیس کروڑ روپے کی کرپشن کے الزام نے پورے نیب کو ہلا کررکھ دیا ہے ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر اور ڈی جی ظاہر شاہ تحقیقات رکوانے کیلئے وزیراعظم عمران خان کو ڈی جی لاہور میجر(ر)شہزاد سے […]

پیٹرول قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا حل، پاکستان میں جدید ترین الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کیلئے پلانٹ لگانے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی)حکومت نے بڑھتی آلودگی اور پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا حل تلاش کر لیا، وزیراعظم کا پاکستان میں جدید ترین الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کیلئے پلانٹ لگانے کا فیصلہ، الیکٹرک گاڑیوں کیلئے سولر پاور اسٹیشنز بھی بنائے جائیں گے۔ نجی […]