ایک ہزار سی سی تک گاڑیاں مزید سستی ہونے والی ہیں، ایک اور خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے چھوٹی گاڑیاں سستی ہونے کی خوشخبری سنا دی۔ انہوں نے کہا کہ ایک ہزار سی سی تک چھوٹی گاڑیوں کے سامان پر درآمدی ڈیوٹی ختم کر کردی، ڈیوٹی ختم ہونے سے گاڑیوں کی قیمتوں میں […]

پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا آغاز کب سے ہو گا؟ تیز ترین انٹرنیٹ کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کاعزم ہے دور درازعلاقوں میں مواصلاتی نظام رائج کیاجائے،سپیکٹرم کی فروخت کے حوالے سے کابینہ کوبریفنگ دی گئی ہے، ملک میں جلد ہی فائیو جی ٹیکنالوجی […]

امن ہوا تو سی پیک کے رابطہ کاری منصوبوں کو افغانستان تک پھیلائیں گے ، معاون خصوصی

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور نے کہا ہے کہ امن قائم ہو گیا تو سی پیک رابطے افغانستان تک بڑھنے کی امید ہے، افغانستان میں تعمیر نو سے بہت سارے مواقع پیدا ہوں گے اور چین بھی […]

سندھ میں پیپلزپارٹی کو بڑا جھٹکا لگنے کا امکان، کون کون پیپلزپارٹی سے پی ٹی آئی میں شامل ہونے والا ہے؟ بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی لائرزفورم کے سینکڑوں وکلا پی ٹی آئی میں شامل ہونے کے لیے تیار ہے ، شمولیت کا اعلان وزیراعظم عمران خان کی سندھ آمد کے موقع پرکیا جائے گا۔ اس سلسلے میں مصطفیٰ مہیسر کی قیادت میں وفد کی […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کا ہیڈکوچ اور بائولنگ کوچ کون ہو گا ؟ رمیز راجہ نے عہدہ سنبھالتے ہی بڑااعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے سابق اوپننگ بیٹسمین میتھیو ہیڈن اور جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ بولر ورنن فلینڈر کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔ان دونوں کو یہ ذمہ داری […]

رمیز راجہ بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب ہو گئے

لاہور (پی این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔لاہور میں ہونے والے پی سی بی کے گورننگ باڈی کے خصوصی اجلاس میں رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی منتخب کیا گیا۔یاد رہے کہ سابق چیئرمین احسان […]

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کا انتخاب آج ہو گا، کس کا امکان زیادہ ہے؟

لاہور (پی این آئی) قومی امکان ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے نامزد کردہ رمیز حسن راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین منتخب کر لیے جائیں گے ۔ اس مقصد کے لیےپی سی بی کی گورننگ بورڈ کا خصوصی اجلاس آج […]

وفاقی حکومت نے عمر شریف کے علاج کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا

کراچی (آئی این پی ) وفاقی حکومت نے کامیڈین کنگ عمر شریف کے علاج کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے مزاحیہ جملوں سے لوگوں کو لاجواب کرنے والے […]

تورغر میں شدید بارش اور کلاؤڈ برسٹ سے کئی مکانات تباہ، 11 افراد جاں بحق

پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع تورغر میں شدید بارش اور کلاؤڈ برسٹ کے باعث کئی مکانات تباہ ہو گئے۔مقامی پولیس کے مطابق تورغر کے گاؤں جھٹکا کنڑا میں شدید بارش اور کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں 3 مکانات مکمل طور پر تباہ ہو […]

عمر شریف کی سن لی گئی، حکومت نے علاج کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)عمر شریف کی سن لی گئی، حکومت نے علاج کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا.. وزیراعظم عمران خان کے مشیر صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ حکومت عمر شریف کے علاج کے حوالے سے ہرممکن مدد فراہم کرے گی۔ […]

پنجاب کابینہ کے کئی وزرا ء کے محکموں میں ردو بدل کا امکان،5 اہم وزرا ء کی وزارتیں خطرے سے دوچار

لاہور( پی این آئی )پنجاب کابینہ کے کئی وزرا ء کے محکموں میں ردوبدل کاامکان ہے ، 5 وزرا ء کی وزارتیں خطرے سے دوچار ہوگئیں، وزیر اعظم عمران خان کی حتمی منظوری کے بعد وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اقدام اٹھائیں گے۔ذرائع کے مطابق […]