پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے کارکن بلدیاتی الیکشن کی تیاری کریں ، وزیر تعمیرات اظہر صادق

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر کے نائب صدر اور وزیر تعمیرات عامہ و مواصلات آزاد کشمیر چوہدری اظہر صادق نے کہا ہے کہ کارکن بلدیاتی الیکشن کی تیاری کریں ۔ جلد ہی بلدیاتی الیکشن کا عمل شروع ہوجائے گا جس […]

کم قیمت رہائش کی فراہمی اولین ترجیح،اب غریب آدمی اپنے گھر کا مالک بن سکے گا، وزیر اعظم

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ غریب آدمی کرائے کے بجائے گھر کی اقساط دیکر اپنے گھر کا مالک بن سکے گا،تفصیلات کے مطابق جمعہ کووزیراعظم عمران خان سے چیئرمین نیا پاکستان ہائوسنگ اتھارٹی انور علی حیدر نے ملاقات کی ، […]

ٹرک کی کوکنگ آئل سے بھرے ٹینکر کو ٹکر، کوکنگ آئل جمع کرنے کیلئے بھگدڑ مچ گئی

پنوعاقل (آئی این پی ) قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرک کی کوکنگ آئل ٹینکر کو ٹکر، حادثے کے باعث ٹینکر سے کوکنگ آئل بہنے لگا۔ کوکنگ آئل جمع کرنے کیلئے شہریوں کی دھکم پیل ہوئی اور بھگدڑمچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنوعاقل بائجی تھانے […]

چیئرمین نیب جاوید اقبال کی مدت میں توسیع پر وزیر قانون نے پوزیشن واضح کر دی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان، چیئرمین نیب کیلئے ایک نہیں بلکہ مختلف ناموں پرغور کریں گے۔چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق ردعمل دیتے ہوئے فروغ نسیم نے کہا چیئرمین نیب […]

ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا، تنخواہوں میں اضافے کی سمری کو ارسال کردی گئی

لاہور (پی این آئی) حکومت نے پیرامیڈیکس ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا، تنخواہوں میں اضافے کی سمری وزیراعلیٰ کو ارسال کردی گئی، پچھلے سال بھی ان ملازمین کی 30 فیصد تنخواہیں بڑھائی گئی تھیں۔   ذرائع کے مطابق محکمہ پرائمری […]

پاکستان اور سعودی عرب مذہب، تاریخ اور اخوت کے لازوال رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کا آپس میں دل کا رشتہ ہے، دونوں ممالک مذہب، تاریخ اور اخوت کے لازوال رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں، سعودی عرب کے ساتھ ہمارے تعلقات پاکستان […]

زمیندار کے کتوں نےکمسن بچی مار دی، عثمان بزدار نے نوٹس لے لیا

جہانیاں (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جہانیاں کے نواح میں زمیندار کے کتوں کے حملے میں کمسن بچی کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور ملزم کے […]

مقبوضہ کشمیر اب آزاد ہونے کی طرف جارہا ہے، صدر آزاد کشمیر

لاہور(آئی این پی )آزادجموں و کشمیر کے صدر بیرسٹرسلطان محمودچوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر اب آزاد ہونے کی طرف جارہا ہے۔لاہور میں اپنے اعزاز میں عشایئے سے خطاب کرتے ہوئے صدر آزاد کشمیر سلطان محمود نے کہا کہ بھارت میں جس طرح تحریکوں […]

دو شناختی کارڈ اور پاسپورٹ رکھنے والوں کو شیخ رشید نے ڈیڈ لائن دے دی

اسلام آباد (اے پی پی) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے دوہرے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ رکھنے والوں کو 31 اکتوبر تک مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس عرصہ کے دوران وہ اپنا جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کینسل کرا لیں، اسلام آباد میںپریس […]

نیوزی لینڈ کی اتنی فوج نہیں جتنی ان کی ٹیم کو سیکورٹی دی، شیخ رشید

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ریاست کے سربراہ کے برابر سیکیورٹی فراہم کی گئی تھی، سیکیورٹی کا کوئی خدشہ نہیں تھا، نیوزی لینڈ ٹیم کے بغیر کسی مسئلہ کے دورہ منسوخی […]

شنگھائی کانفرنس کاپیغام، سنیئر تجزیہ کار ارشادمحمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

تاجکستان میں شنگھائی کانفرنس تنظیم کا سالانہ سربراہی اجلاس تمام ہوچکاہے۔ یہ اجلاس اس پس منظر میں بہت اہم تھا کہ افغانستان کے حالات مسلسل بے اطمینانی کا باعث ہیں ۔اگرچہ طالبان نے حکومت کے قیام کا اعلان کردیا ہے لیکن ایک ایسی حکومت کا […]