چاہتے ہیں آنے والی نسلوں کو ایک اچھا ماحول فراہم کریں، وزیر اعظم

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنی حیثیت سے بڑھ گلوبل وارمنگ میں کمی کیلئے کام کیا ہے،میاواکی جنگل سے لاہور شہر کی آب و ہوا میں تبدیلی آئے گی، پیر کو لاہور میں ملکی اربن فاریسٹ […]

جنوری تک بجلی کی قیمتیں بڑھائیں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا دباؤ

اسلام آباد (پی این آئی) بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک نے جنوری 2022ء تک بجلی کے نرخ میں ڈھائی سے تین روپے فی یونٹ اضافے کے لئے دبائو بڑھادیا ہے،ورلڈ بینک نے ایک ارب ڈالرز قرضے کے اجرا کو بجلی […]

کورونا ویکسین کی کون سی قسم کی دوسری خوراک کب لگوائی جائے؟

اسلام آباد (پی این آئی) ان دنوں عوام میں یہ سوال ہر جگہ زیر بحث ہے کہ کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرنے ویکسین کی دوسری خوراک کتنے دنوں کے بعد لگوائی جانی چاہیے؟ اس حوالے سے جب وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے […]

سندھ میں پی پی کو بڑا دھچکا، پیپلز پارٹی کے مشہور رہنما پی ٹی آئی میں شامل‎

اسلام آباد (پی این آئی )سندھ میں پی پی کو بڑا دھچکا ، پیپلز پارٹی کے مشہور رہنما ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما سابق سینیٹراور ایم این اے محمد علی بروہی نے پارٹی سے […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر نہ بنائے جانے پر بیرسٹر سلطان محمود پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ 7 سال پارٹی کو چلایا ، جتوایا اور حکومت میں لایا لیکن ناانصافی پر صرف اتنا ہی کہوں گا کہ ’اس طرح ہی ہوتا ہے […]

حکومت کا جہانگیر ترین گروپ کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ، جو کام فردوس عاشق اعوان نہ کرسکیں وہ کون کرے گا؟

لاہور (پی این آئی) حکومت نے جہانگیر ترین گروپ کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا، جس کے تحت فردوس عاشق اعوان ٹکراؤ کے حق میں نہیں تھیں، ترین گروپ کو بھرپور جواب دینے کیلئے فیاض الحسن چوہان کو میدان میں اتارا جائے گا۔ ذرائع […]

آپکو ووٹ پی ٹی آئی کی وجہ سے ملا، ہمت ہے تو پارٹی ٹکٹ کے بغیر الیکشن جیت کر دکھائیں، راجہ ریاض کو چیلنج کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) ترین گروپ میں شامل راجہ ریاض کو مستعفی ہو کر اپنی ساکھ پر الیکشن لڑ کر فتح حاصل کرنا کا چیلنج کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عون چوہدری اور راجہ […]

انتقامی کارروائیوں کا الزام، ترین گروپ حکومت سے علیحدگی کیلئے تیار؟ اجلاس طلب کر لیا گیا

لاہور(پی یان آئی) ترین گروپ نے حکومت کی انتقامی کاروائیوں کیخلاف اجلاس طلب کرلیا، 8 اگست کے اجلاس میں حکومت مخالف حکمت عملی بنائی جائے گی، ترین گروپ حکومت سے علیحدگی کے آپشن پر بھی مشاورت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت […]

فردوس عاشق اعوان کو وزارت اطلاعات سے ہٹاکر کس کو ذمہ داری سونپی جائیگی؟ بڑی تبدیلی کا امکان

لاہور(پی این آئی )پنجا ب حکومت کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو وزیر اعظم عمران خان کی معا ون خصوصی مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوا ن کو وفاق میں دوبارہ ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کرلیا […]

لوٹ کے میاں مفرور گھر کو آئے، شہباز گل

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ محاورہ تھا لوٹ کے بدھو گھر کو آئے مگر آج کہنے کو دل چاہ رہا ہے کہ لوٹ کے میاں مفرور گھر کو آئے۔ شہباز گل نے یہ بات سماجی […]

اب واپس آئیں اور اپنی سزا پوری فرمائیں، نوازشریف کے برطانوی ویزہ میں توسیع مسترد ہونے کے بعد حکومتی ردِ عمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)لوٹ کے بدھو گھر کو آئے، جس ملک میں چوری کے مال سے محل بنائے آج اس ملک نے بھی آپ کی درخواست مسترد کر دی، اب واپس آئیں اور اپنی سزا پوری فرمائیں، نواز شریف کی ویزا میں توسیع کی […]