امریکی صدر نے پاکستان کو نظر انداز کیا تو پاکستان کے پاس کونسے آپشنز ہیں؟ مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا دبنگ اعلان

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے مشیر قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف کا کہنا ہے کہ اگر امریکی صدر جوبائیڈن پاکستانی قیادت کو نظرانداز کرتے رہے تو پاکستان کے پاس اور بھی آپشنز ہیں۔ پاکستان میں وزارت خارجہ کے سابق ترجمان اور بھارت […]

غیرملکی صحافیوں کے واہگہ کے راستے پاکستان آنے پر پابندی کا بھارتی فیصلہ قابل مذمت، افسوسناک ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لئے غیرملکی صحافیوں کے واہگہ کے راستے پاکستان آنے پر پابندی کا بھارتی فیصلہ انتہائی قابل مذمت، افسوسناک ہے، مودی حکومت کے ان دعووں […]

عاصم سلیم باجوہ کے مستعفی ہوتے ہی چین نے سابق چئیرمین سی پیک اتھارٹی سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سی پیک کیلئے عاصم سلیم باوجوہ کی خدمات قابل تعریف، ان کی سربراہی میں سی پیک کے منصوبے تیزی سے پروان چڑھے، چینی سفیر کا عاصم سلیم باوجوہ کو ان کی خدمات پر خراج تحسین، نئے معاون خصوسی سی پیک خالد […]

تحریک انصاف کا حیران کن سرپرائز، سابق خاتون رکن اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل ہو گئیں

گوجرانوالہ (پی این آئی) پارلیمانی لیڈر سینیٹر اعجازاحمدچوہدری سے پارٹی سیکرٹریٹ میں گوجرانوالہ سے ق لیگ کی سابقہ ایم پی اے مسز نیئر مرتضیٰ لون نے ملاقات کی اوراس موقع پر پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان اور وزیراعظم عمران خان اور پارٹی قیادت […]

بھارت نے واہگہ کے راستے پاکستان آنے والے غیر ملکی صحافیوں کو اجازت دینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لئے غیرملکی صحافیوں کے واہگہ کے راستے پاکستان آنے پر پابندی کا بھارتی فیصلہ انتہائی قابل مذمت، افسوسناک ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا […]

کامیاب جوان پروگرام کے تحت 315 ارب روپے تقسیم کرنے کی منظوری

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں ہونے والےوفاقی کابینہ کے اجلاس میں موجودہ مالی سال کے دوران کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو قرضوں کے لئے تین سو پندرہ ارب روپے تقسیم کرنے کی منظوری دی ہے۔ اطلاعات […]

انتخابی اصلاحات پر پارلیمنٹ میں موجود اپوزیشن سے بات ہوگی، بھگوڑوں سے نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جولوگ نظام کا حصہ نہیں وہ چاہتے ہیں یہ نظام تلپٹ ہو اور انہیں موقع ملے مگر ہم پارلیمنٹ میں موجود لوگوں سے بات کریں گے ، بھگوڑوں سے نہیں، نواز شریف ،مریم […]

سی پیک پاکستان کی لائف لائن ہے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد(آئی این پی)عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوگئے جبکہ وزیراعظم عمران خان نے خالد منصور کو معاون خصوصی سی پیک تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں […]

سابق حکمرانوں نے اپنے دور میں عوام کیلئے کچھ نہیں کیا، اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں: عثمان بزدار

لاہور (آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے اپنے دور میں عوام کیلئے کچھ نہیں کیا۔ اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں۔ بدعنوان عناصر کو صرف لوٹ مار سے اکٹھی کی گئی دولت بچانے کی فکر ہے۔ کرپشن کے […]

حکومت عافیہ صدیقی کو تو واپس نہ لا سکی، کس پاکستانی شخص کو امریکا کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کاپاکستانی نژاد قیدی مجاہد پرویز کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملزم کی امریکا حوالگی پر پابندی عائد کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے مجاہد پرویز نامی شخص کو امریکا کے حوالے کرنے […]

عاصم سلیم باجوہ کو چین کی کڑی شرائط سامنے آنے پر عہدے سے ہٹایا گیا؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(پی این آئی) سابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ کو چین کی کڑی شرط سامنے آنے پر عہدے سے ہٹایا گیا، چین نے چیئرمین سی پیک کیلئے کڑی شرط رکھی ہے کہ جن کے امریکا میں کاروبار اور اربوں کی پراپرٹی […]