حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مزید ایک روپے 71 پیسے کا اضافہ کردیا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم کے ترجمان اور معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ […]

پاکستانی اپنے پاسپورٹ تیار کروالیں، یورپ میں ملازمت کے شاندار مواقع، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) یورپ میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، اہم یورپی ملک نے پاکستان کو سیزنل ورک ویزا کی لسٹ میں شامل کر لیا- تفصیلات کےمطابق اٹلی کے لیے پاکستانی سفیر جوہر سلیم نے کہا ہے کہ اٹلی نے پاکستان […]

تحریک انصاف پر قسمت کی دیوی مہربان، پنجاب کے بعد کشمیر میں بھی ایک اور نشست مل گئی

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر الیکشن میں ہونے والے الیکشن مین پاکستان تحریک انصاف نے ایل اے 16 باغ کی نشست بھی جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق حلقے میں چار پولنگ اسٹیشنوں پر ہوئی دوبارہ پولنگ میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سردار […]

بجلی صارفین کیلئے بری خبر آگئی، بلوں میں اضافہ ہونے والا ہے

لاہور (پی این آئی) نان ٹیکس فائلر بجلی صارفین کے بلوں پر اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس عائد۔ تفصیلات کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے اپنے صارفین کو آگاہ کیا گیا ہے کہ یکم جولائی سے مخصوصی صارفین پر اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس […]

سعودی عرب کی بڑی اہم ترین شخصیت پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) سعودی وزیرخارجہ فیصل شہزادہ فیصل بن فرحان السعود پاکستان پہنچ گئے، سعودی وزیرخارجہ کادورہ دوطرفہ تعاون کومزیدوسعت دینےمیں معاون ہوگا‌۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان ایکروزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ، اس موقع پر […]

کوئی مانے یا نہ مانے وہ تین میں نہ تیرہ میں ہیں، فردوس عاشق اعوان

لاہور (آئی این پی ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کوئی مانے یا نہ مانے وہ تین میں نہ تیرہ میں ہیں، دھاندلی کا کوئی ثبوت ہے تو سامنے لایا جائے، جعلی راجکماری نے انتشار کی پنیری بونے کیلئے […]

پاکستان اور امریکا کا ماحولیات کے حوالے سے جوائنٹ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان اور امریکا نے ماحولیات کے حوالے سے جوائنٹ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی صدر کے نمائندہ جان کیری سے وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم کی ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم عمران خان کے گرین ویژن، 10بلین […]

کشمیر الیکشن میں شکست، مریم نواز اور بلاول بھٹو سے پارٹی عہدوں سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزراء فواد چوہدری اور علی آمین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پی پی کو مریم نواز اور بلاول بھٹو سے آزاد کشمیر الیکشن میں شکست پر استعفیٰ لے لینا چاہیے،مریم نواز کس منہ سے اتنی بڑی شکست […]

الیکشن میں کامیابی کے بعد بیرسٹر سلطان محمود کا دبنگ اعلان

میرپور (پی این آئی) آزادکشمیرکے سابق وزیراعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ایل اے تھری میرپور سے میری کامیابی نے ثابت کر دیا ہے کہ میرپور کے لوگ سازشوں کو کچلنا جانتے ہیں میں نے بطور […]

آزاد کشمیر انتخابات: تحریک انصاف کو 12حلقوں میں برتری حاصل ہو گئی، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو کتنے حلقوں میں لیڈ حاصل ہے؟ بڑی خبر آگئی

مظفر آباد (پی این آئی)آزاد کشمیر قانون سازا اسمبلی کے انتخاب میں تحریک انصاف 12حلقوں میں آگے، پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو 4، 4 حلقوں میں برتری حاصل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر الیکشن کے 4حلقوں میں مسلم لیگ ن اور4ہی […]

کورونا وائرس کی چوتھی لہر ، بلدیاتی انتخابات کو ایک سال کے لیے ملتوی کرنے پر غور شروع

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا حکومت نے افغانستان کی بدلتی ہوئی صورت حال اور کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے باعث رواں برس منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو ایک سال کے لیے ملتوی کرنے پر غور شروع کردیاہے جس کی تصدیق سرکاری ذرائع سے بھی کی […]