بارشیں ہی بارشیں، آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارشیں ہو ں گی؟موسم کا حال بتانے والوں کی پیشنگوئی
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز خیبر پختونخواہ،بالائی پنجاب ، گلگت بلتستان، کشمیراور اسلام آباد میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے […]