ہسپتال کی پارکنگ میدان جنگ بن گئی

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پولی کلینک اسپتال کی پارکنگ میدان جنگ بن گئی۔دو گروپوں میں لڑائی کے دوران مسلح شخص نے سر عام فائرنگ شروع کر دی۔ اسپتال کی ایمرجنسی کی طرف جانے والا راستہ بھی آدھا گھنٹہ بند […]

پاکستان نے مزید 15ممالک سے آنےوالے مسافروں پر پابندی لگا دی، 38ممالک سے مسافر پاکستان نہیں آسکتے

اسلام آباد (پی این آئی) مزید ممالک کیٹیگری سی میں شامل، 38 ممالک سے مسافروں کی پاکستان آمد پر پابندی عائد، سول ایوی ایشن کے احکامات کے بعد پابندی پر عملدرآمد شروع، کیٹیگری سی میں مزید 15 ممالک کو شامل کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

علاقائی اور برادری کی سیاست نے سرکاری اداروں کو مفلوج کر دیا ہے، بیرسٹر سلطان محمود

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ مسلم لیگ نون کی موجودہ حکومت نے احتساب ایکٹ میں تبدیلی کرکے اسے عضوِمعطل بنادیا تا کہ بدعنوان عناصر پر ہاتھ […]

پاکستان میں کب تک دس بڑے ڈیم بنا لئے جائیں گے؟ وزیراعظم عمران خان نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

پشاور(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 2028 تک10 بڑے ڈیم بنا لیے جائیں گے جن سے نہ صرف سستی بجلی پیدا ہوگی بلکہ ساتھ ساتھ پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوگا۔مہمند ڈیم کے دورہ کے موقع پر گفتگو […]

پی آئی اے کی 2 سال بعد پرواز چھوٹے سے شہرمیں پہنچ گئی

کراچی(آئی این پی ) قومی ایئرلائن(پی آئی اے)کی 2 سال بعد ژوب کے لیے پروازیں بحال ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن کی دو سال بعد بلوچستان کے ضلع ژوب کے لیے پروازیں بحال ہوچکی ہیں، شہری پی آئی اے کی فلائٹس کے ذریعے ژوب […]

سعودی عرب میں سفری پابندیاں ختم، تمام ایئرپورٹس، بندرگاہیں کھول دی گئیں

جدہ (آن لائن) سعودی عرب میں سفری پابندیاں اٹھا لی گئی ہیں۔ تمام ایئرپورٹس، بندرگاہیں اور سرحدی چوکیاں سعودی شہریوں کے لیے کھول دی گئیں ۔ ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’وہی سعودی سفر کرسکیں گے […]

مارکیٹیں کتنے بجے تک کھلی رہیں گی؟ محکمہ داخلہ نے نیا حکم نامہ جاری کر دیا

پشاور(آن لائن)کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث عید الفطر کے اختتام پر محکمہ داخلہ کی جانب سے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔صوبہ بھر میں 17 مئی بروز پیر کے دن سے تمام کاروباری سرگرمیاں رات 08:00 بجے تک جاری رہے گی۔ اعلامیہ کے مطابق […]

تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھا دی گئیں

کوئٹہ(پی این آئی)صوبہ بلوچستان میں بھی تعلیمی اداروں کی بندش میں 23مئی تک توسیع کردی گئی،تفصیلات کے مطابق کوروناوائرس کے پیش نظر بلوچستان میں تمام اسکولز اور کالجز 23مئی تک بند رہیں گے۔ سیکرٹری کالجز ہایئر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن نے کالجز کی بندش کے حوالے […]

روزے کی حالت میں واک کرکے فنڈ جمع کرنیوالے 101سالہ بابا کے چرچے

لندن (پی این آئی)برطانیہ میں ان دنوں 101 سالہ دبیر الاسلام نامی بنگلادیشی بابا کے چرچے ہیں جو روزے کی حالت میں واک کر کے کورونا وبا کے خلاف ہر اول دستے کے لیے فنڈز جمع کرنے میں مصروف ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبیر […]

کراچی پولیس کے نئے چیف کی تقرری،کس کو ہٹایا؟ کس کو لگایا؟

کراچی ( آن لائن )غلام نبی میمن کو کراچی پولیس چیف کے عہدے سے ہٹاکرعمران یعقوب منہاس کونیا کراچی پولیس چیف تعینات کردیا گیااس ضمن میں باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی اسپشل برانچ کے عہدے کے تعینات گریڈ21 […]

بلوچستان حکومت میں اختلافات کا اعتراف کر لیا گیا، مفاہمت کے لیے کوششیں شروع کر دی گئیں

کوئٹہ(آن لائن )ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہاہے کہ پاکستان افغان امن عمل میں کلیدی کردار ادا کررہا ہے، بلوچستان اور ملک کے دیگر حصوں میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے پیچھے ہندوستان کا ہاتھ ہے،حکومت بلوچستان میں اختلافات مذاکرات کے ذریعے […]