عید الاضحی کے موقع پر پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی، حکومت نے عوام کو شدید جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی )وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے اعلان کیا ہے کہ عید الا ضحی پر پبلک ٹرانسپورٹ بند ہو گی۔ مہر بخاری کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عید پر سیاحتی مقامات پر جانے کیلئے […]

عیدالاضحی پر کرونا پھیلنے کا خطرہ، سخت ایس اوپیز جاری

اسلام آ باد (آئی این پی ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے عید الاضحی پر کرونا وائرس پھیلنے کے خطرے پر سخت ایس او پیز نافذ کردیئے، تفریحی مقامات، سینما گھر، شادی ہال ، جمنازیم آنے والے افراد کیلئے ویکسی نیشن لازمی قرار دیدی […]

سعودی عرب نے عمرے کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی، وجہ بھی سامنے آگئی

مکہ(پی این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے عمرے کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی۔ پابندی کا مقصد رواں سال کورونا ایس او پیز کے ساتھ حج کی ادائیگی کو ممکن بنانا ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت صحت کی جانب سے حج سیزن کے لیے […]

شدید ترین گرمی تمام سرکاری اورنجی سکولزمیں چھٹیوں کا کل سے آغاز تعلیمی ادارے دوبارہ کب کھلیں گے؟جانئے

کراچی(پی این آئی) سرگودھا سمیت پنجاب بھر میں شدید گرمی کے پیش نظر تمام سرکاری اورنجی اسکولزمیں موسم گرماکی تعطیلات کل یکم جولائی سے شروع ہو کر ایک ماہ تک جاری رہیں گی۔زرائع کے مطابق سرگودھا سمیت پنجاب بھر میں گرمی کی شدت میں مسلسل […]

ایک اور ملک نے پاکستان سے پروازوں پر پابندی لگا دی

منیلا(پی این آئی ) فلپائن جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کے لیے بُری خبر یہ ہے کہ فلپائنی حکومت نے پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں پر عائد سفری پابندی میں توسیع کر دی ہے۔ فلپائنی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ […]

کووڈ 19 بحران سنگین، آکسیجن کی کمی کا سامنا

افغانستان میںکابل(آئی این پی)کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران افغانستان میں صورتحال قابو سے باہر ہوتی جا رہی ہے اور حکومت کو بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر آکسیجن کی بروقت فراہمی کا چیلنج درپیش ہے۔افغان وزارت صحت کے ترجمان غلام داسیجی نذری نے […]

بین الاقوامی پروازوں پر پابندی برقرار رہے گی یا نہیں؟ سول ایوی ایشن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وبا کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 80 فیصد بین الاقومی پروزاوں پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے شعبہ ائیر ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق بین الاقوامی پروازوں […]

انتظار مزید طویل ہو گیا، متحدہ عرب امارات جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے بری خبر آگئی

کراچی(آئی ا ین پی ) متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے آنے والے مسافروں پر پابندی میں مزید توسیع کردی ، پاکستان سمیت7ملکوں سے مسافروں کی آمد پر6 جولائی تک پابندی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کوروناوائرس کے […]

طلبا کو بغیر امتحانات اگلی کلاسز میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ

مظفر آباد(آئی این پی ) کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے تعلیمی اداروں کی بندش کے باعث آزاد کشمیر میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک تمام طلبا و طالبات کو اگلی جماعتوں میں ترقی دے دی گئی۔ محکمہ سیکرٹریٹ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری تعلیم آزاد کشمیر […]

چین سے ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کا خصوصی طیارہ کرونا ویکسین کی ایک اور کھیپ چین سے لے کر پاکستان پہنچ گیا۔سائینوویک ساخت کی ویکسین حکومت پاکستان اور وزارت صحت کی ہدایت پر خصوصی طیارے سے لائی گئی ہیں، ملک میں کرونا کی شدت […]

وہ اضلاع جہاں کل سے تعلیمی ادارے کھول دیئے جائیں گے، والدین کیلئے خوشخبری

پشاور(پی این آئی ) عالمی وباءکورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں کمی کے باعث خیبر پختونخوا کے مزید پانچ اضلاع میں سکول کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کے مطابق 31 مئی سے چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، بنوں اور ہری پور کے […]