دنیا میں سب سے سستا ملک پاکستان ہے، شوکت ترین

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں اس وقت سستا ترین ملک ہے کیونکہ اگر ہمارے لوگوں کی قوت خرید اور آمدنی کم ہے تو اشیا ء کی قیمتیں بھی اسی تناسب سے کم ہیں۔وزیراعظم کے مشیر […]

افغانستان میں کیا کرنے جارہے ہیں؟ امریکی صدر جوبائیڈن نےنئی حکومت کیلئے بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ اتحادیوں کے ساتھ ملکر چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہماری پہلی ترجیح ہے،ہمیں مل کر دہشت گردی کے خطرے کا مقابلہ کرنا ہوگا۔افغانستان میں مسلح جدوجہد کے بعد سفارتی کاری کے نئے دور کا آغاز کررہے ہیں۔ […]

حاملہ اور بچوں کو دودھ پلانے والی مائیں کیا ویکسین لگوا سکتی ہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر کی جانب سےکورونا وائرس کی چوتھی لہر کےد وران این سی او سی کی جانب حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو بھی کورونا ویکسین لگوانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔این سی او سی […]

کون سی ویکسین کو 5 سے 11 سال تک کے بچوں کے لیے مناسب قرار دے دیا گیا؟

واشنگٹن (پی این آئی) دوا ساز امریکی کمپنی فائزر نے کورونا ویکسین کو پانچ سے 11 برس کے بچوں کے لیے مناسب قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق فائزر اور بائیو این ٹیک نے کہا ہے کہ آزمائشی نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کی […]

کراچی میں خاتون نے ایکساتھ کتنے بیٹوں کو جنم دیدیا؟ مزدور باپ خوشی سے نہال ہو گیا

کراچی (پی این آئی)محنت کش تین بیٹوں کی پیدائش پر خوشی سے نہال ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق نیاز منزل کے قریب نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 3 بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے۔بچوں کا والد سعید پیشے کے اعتبار سے مزدور ہے […]

ڈالر کے پر کٹ گئے، کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (پی این آئی ) کاروباری دن کے اختتام پر ڈالرکی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد وشمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 7پیسے سستا ہونے کے بعد 166روپے 91پیسے پر بند ہوا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ […]

سندھ ،پانچ لاکھ بچوں نے سرکاری اسکولوں کو خیر باد کہہ دیا

کراچی(آئی این پی)صوبہ سندھ میں کرونا وبا کے باعث 5لاکھ بچوں نے سرکاری اسکولوں کو خیر باد کہہ دیا،نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کی ایک سرکاری رپورٹ میں سرکاری اسکولوں میں داخلوں میں نمایاں کمی کا انکشاف کیا گیا ہے،سندھ سرکار کا کہنا ہے […]

آسٹریلیا میں 3 پاکستانی طالب علموں نے خودکشی کر لی

اسلام آباد (پی این آئی )آسٹریلیا میں 3 پاکستانی طالب علموں نے خودکشی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز کو بریفنگ دیتے ہوئے آسٹریلیا جانیوالے طالبعلم نے بتایا کہ کورونا کے بعد سے آسٹریلیا میں پاکستانی طلباء […]

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے کیوں نہیں نکالا؟ بالآخر پاکستانیوں پر سفری پابندیوں کی وجوہات سامنے آگئیں

لندن(پی این آئی)برطانیہ کی جانب سے اپ ڈیٹ ٹریول لسٹ میں پاکستان کے بدستور ریڈلسٹ میں ہونے کے پیچھے چھپی وجوہات منظر عام پر آگئیں۔برٹش ہیلتھ منسٹر لارڈ جیمز بیتھنل کی جانب سے رکن پارلیمنٹ یاسمین قریشی کو لکھے گئے خط کی تفصیلات حاصل کر […]

وزیراعظم عمران خان کی کونسی تجویز مان لی جاتی تو آج افغانستان کی صورتحال مختلف ہوتی؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے، افغانستان میں بدلتی ہوئی صورتحال پر گہری نظر ہے، وزیراعظم عمران خان کی افغانستان میں مخلوط حکومت کی تجویز مان لی جاتی تو آج […]

طلبا کیلئے بڑی خبر، تعلیمی ادارے بند کرنے کی تجویز پر فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور (پی این آئی)تعلیمی ادارے بند کرنے کی تجویز مسترد کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے بڑھتے ہوئے کورونا کیسز پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور ایک بار پھر […]