عید پر نئے کرنسی نوٹوں کے شوقینوں کیلئے بری خبر آ گئی

کراچی(آئی این پی ) کوروناوائرس کے سبب عیدالفطر پر عوام کے لیے نئے نوٹوں کا اجرا نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وبا کا پھیلاو روکنے کے لیے اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر پر عوام کے لیے نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا […]

عیدالفطر کے موقع پر 9سرکاری چھٹیاں، ملازمین کی موجیں لگ گئیں، این سی او سی اجلاس میں فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد( آن لائن )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلا س۔دس مئی سے پندرہ مئی تک عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان ۔صوبوں کے ملازمین کیلئے عید الفطر کی 8چھٹیاں ہو جائیں گی ۔وفاقی حکومت کے ملازمین کے لیے 9چھٹیاں بنیں گی۔ چاند رات […]

سکول کھولنے کا فیصلہ، ماہرین صحت نے مخالفت کر دی

ویانا(پی این آئی)آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایک طویل عرصے کے بعد بچوں اور نوجوان کے لوگوں کے سکول کھول دیئے گئے۔ پہلے دن سکول کھلنے پر محکمہ ٹرانسپورٹ نے ریلوے اسٹیشنوں کی سکرینوں پر بچوں کے ویلکم کے اشتہارات شائع کیے۔ ویانامیں بدستور موجود […]

پاک فوج نے لاہور کا کنٹرول سنبھال لیا، سڑکوں پر 150 گاڑیوں نےگشت شروع کر دیا

لاہور(آئی این پی)کورونا وائرس کی تیسری لہر میں شدت کے بعد عوام کو ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کیلئے پاک فوج نے لاہور کا کنٹرول سنبھال لیا ہے،ذرائع کے مطابق کسی شخص کو غیر ضروری طور پر گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں ہو […]

موت گھر گھر کی کہانی، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

کورونا کی وبا نے ایسے مہلک وار کرنا شروع کردیئے ہیں کہ کل تلک جن کا تصور بھی محال تھا۔ہلاکتیں اب ہر گلی محلے کی کہانی ہے۔ احتیاط کا دامن نہ تھما تو جلدہی کورونا سے ہونے والی اموات گھر گھر کی کہانی ہوگی۔ حقیقت […]

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے پنجاب میں مکمل لاک ڈائون کا مطالبہ کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے پنجاب میں مکمل لاک ڈان کا مطالبہ کر دیا،پی ایم اے کے عہدیدار پروفیسر شاہد ملک نے کہا ہے کہ حکومت فی الفور پنجاب میں 15دن کیلئے مکمل لاک ڈائون کا نفاذ کرے، حکومت وقت ویکسین کی فراہمی […]

کاروباری پابندیاں مسترد، تاجر برادری نے این سی او سی کے مطالبات مسترد کرتے ہوئے اپنی شرائط بتا دیں

راولپنڈی (آن لائن ) تاجر برادری نے این سی او سی کی جانب سے مطالبات یکسر مسترد کر نے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کاروباری افراد کو فاقوں سے بچانے کے لیے سحری تک دکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے ۔ انجمن […]

مشکل وقت میں دوست نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، متحدہ عرب امارات نے بھارت پر پابندی لگا دی

نئی دہلی (پی این آئی) کورونا کیسز میں شدت کے باعث متحدہ عرب امارات کی جانب سے بھی بھارت پر سفری پابندیاں عائد کردی گئیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات نیبھارت سے آنے والی تمام کمرشل پروازوں پرپابندی لگادی ہے ، یہ پابندی بھارت […]

صورتحال تشویشناک، ہم صوبے میں مکمل لاک ڈائون کیلئے تیار ہیں، واحد صوبائی حکومت جس نے وفاقی حکومت کو سفارشات بھجو ادیں

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت کے وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کورونا کی صورتحال اس وقت انتہائی تشویش ناک ہے،ہم مکمل لاک ڈاون کے لئے تیار ہیں،سندھ حکومت کے سنجیدہ اقدامات کی وجہ سے سندھ دیگر صوبوں کی نسبت کورونا کی […]

پہلا صوبہ جس نے نویں سے بارہویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو عید تک بند کرنے کا اعلان کردیا

پشاور(پی این آئی) خیبر پختون خوا حکومت نے نویں سے بارویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو عید تک بند کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختون حکومت نے ایک بار پھر کورونا زد اضلاع میں نویں سے بارویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو […]

امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن نے پاکستان میں اربوں درخت لگانے کے منصوبے کو شاندار قرار دے دیا

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن لی نے موسمیاتی تبدیلی پرعالمی کانفرنس میں پاکستان کی شرکت پرخوشی کااظہار کرتے ہوئے کہا امریکا موسمیاتی تبدیلیوں کیخلاف پاکستانی کوششوں کامعترف ہے،شیلا جیکسن لی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے 2023تک اربوں درخت لگانے کے […]