ٹی ایل پی ہو یا دیگر سب لوگ ہی سر پر چڑھے جا رہے ہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی ہو یا دیگر سب لوگ ہی سر پر چڑھے جا رہے ہیں اچھی طرح جانتے ہیں محرکات کون ہیں اور کیا چاہتے ہیں، ن لیگ کی […]

آئندہ الیکشن کا سال کونسا ہو گا؟ بڑی سیاسی شخصیت کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر مرکزی رہنماء نبیل گبول نے کہا ہے کہ مجھے صاف نظر آرہا ہے کہ 2022 الیکشن کا سال ہوگا،اب عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئے گی تو ایم این ایز کوفون نہیں جائے گا،اب ایمپائر […]

آصف علی زرداری نے شاہد خاقان عباسی کیساتھ ہاتھ ملانے سے کیوں انکار کر دیا؟ ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں اپوزیشن لیڈروں نے بھی شرکت کی،تاہم سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی […]

اپوزیشن جماعتیں پرویز خٹک کو وزیراعظم بنانے پر متفق ہو گئیں

لاہور (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار طاہر ملک کا کہنا ہے کہ ایک اہم بندے نے پیغام دیا ہے کہ پرویز خٹک وزیراعظم ہوں گے۔جس پر پروگرام میں موجود صحافی سعید قاضی نے کہا کہ یہ سوشل میڈیا پر چل رہا ہے اور اس متعلق […]

عدم استحکام سے جان کب چھوٹے گی؟ سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

ملک دہائیوں سے مسلسل بحرانوں کے گرداب میں ہے۔ الیکشن ہوتاہے تو حزب اختلاف حکومت کو نہ چلنے دینے کا عہد کرتی ہے۔الیکشن کے نتائج تسلیم نہیں کیے جاتے۔ الیکشن کے نظام کو شفاف اور قابل قبول بنانے کی کوشش کی جاتی ہے تو گروہی […]

پاکستان میں نچلے طبقےکی آمدن بڑھ گئی، وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہےکہ پاکستان میں مستری، پلمبرز، دکانداروں سمیت کئی طبقات کی آمدن بڑھ گئی، دوسرے ممالک کے برعکس پاکستان کی معیشت فروغ پار ہی ہے، گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی فروخت میں بھی اضافہ […]

اب ہو گا دما دم مست قلندر، پی ڈی ایم کا حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا فیصلہ، تاریخ بتا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے حکومت کیخلاف دسمبر میں لانگ مارچ کرنے کا فیصلہ کرلیا، پہلے مرحلے میں لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور میں مہنگائی مارچ کیا جائے گا، مہنگائی مارچ کے بعد احتجاجی تحریک کا اختتام لانگ مارچ پر ہوگا۔ تفصیلات […]

ملک میں چینی کا اسٹاک صرف چار دنوں کا رہ گیا، شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کوخبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان شوگرملزایسوسی ایشن نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ ملک میں چینی کا اسٹاک صرف چار دنوں کا رہ گیا ہے، چینی کی کوئی ذخیرہ اندوزی نہیں کی گئی بلکہ چینی دستیاب ہی نہیں ہے، حکومت بروقت چینی […]

ڈی جی آئی ایس آئی کے خلاف نعرے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے کہنے پر لگوائے،لیگی کارکن نے حساس ادارے سے معذرت کرتے ہوئے ن لیگ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

فیصل آباد (پی این آئی)نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فیصل آباد نے راز کھول دیا تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ملک علی رضا نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس کی کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ’’نائب صدر پاکستان مسلم […]

مولانا فضل الرحمان کا بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ، بائیکاٹ کی دھمکی دیدی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کی دھمکی دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے جائیں ،بلدیاتی انتخابات کو تسلیم نہیں کرتے، آئینی و قانونی ماہرین […]

وزیراعظم کی امریکا کو دوٹوک وارننگ، اہم معاملے پر اسٹینڈ لے لیا، آئندہ الیکشن کتنے عرصے میں متوقع ہیں؟

لاہور (پی این آئی ) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے حتمی طور پر انکار کر دیا ہے کہ امریکا کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔چئیرمین سی پیک اتھارٹی خالد منصور نے کراچی […]