چین پر کورونا وائرس لیبارٹری میں تیار کرنے کا الزام ، چینی حکومت میدان میں آگئی ، حقیقت کھول کر بیان کر دی

بیجنگ(پی این آئی )چین نے ان الزامات اور شکوک کی تردید کر دی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ دنیا بھر میں اب تک 20 لاکھ سے زیادہ افراد کو لپیٹ میں لینے والا کورونا وائرس ممکنہ طور پر چین کے شہر ووہان کی […]

سعودی عرب میں کرفیو کورونا وائرس کی وجہ سے نہیں بلکہ دراصل کس وجہ سے لگا یاگیا؟ محمد بن سلمان کیخلاف بڑی بغاوت کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے اپنی تازہ ویڈیو میں سعودی عرب کی سیاست، بادشاہت کے اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے حوالہ سے نئی سازشوں کا انکشاف کیا ہے.پوری دنیا اسوقت دو مسئلوں میں پھنسی ہوئی ہے […]

گھر پر کھانا منگوانا آپکومہنگا پڑ سکتاہے، ایک ڈیلیوری بوائے میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد 72خاندانوں کو قرنطینہ ہونا پڑ گیا

نئی دہلی(پی این آئی)انڈیا کے دارالحکومت دہلی کے علاقے ملویاہ نگر میں ایک ریستوران کے ڈیلیوری بوائے میں کورونا کی علامات ظاہر ہونے کے 20 دن بعد وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ڈیلیوری بوائے کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ان علاقوں کے 72 […]

قرنطینہ مرکز میں بلوچستان سے آئے دو تبلیغی کارکن فرار,مفرور افراد میں کورونا وائرس کا شبہ

ساہیوال (پی این آئی)تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس ہے کہ قابو میں نہیں آ رہا،ایسے میں کچھ لوگوں کی جانب سے سنگین غفلت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ نائنٹی ٹو نیوز پیپر کے مطابق بدھ کی صبح گورنمنٹ بوائز کالج آمنہ ہاسٹل میں تبلیغی […]

جناح ائیرپورٹ کے سی او اوبھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کراچی(پی این آئی)ذرائع سی اے اے کے مطابق چیف آپریٹنگ آفیسر جناح ٹرمینل کاکورونا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد انہیں چھٹیاں دیتے ہوئے آئسولیشن میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، سی او او جناح ٹرمینل اپنے گھر میں ہی قرنطینہ میں رہیں گے۔ذرائع […]

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 6افراد ہلاک،مجموعی ہلاکتیں 124 متاثرہ مریضوں کی تعداد 6506 تک پہنچ گئی۔

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک آج مزید 6 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 124 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 6506 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی 124 […]

امریکا میں کورونا وائرس سےساڑھے 27 ہزارجان کی بازی ہار گئے

امریکا (پی این آئی)امریکا میں سوا چھ لاکھ افراد کورونا وبا کا شکار ہو چکےجبکہ ساڑھے 27 ہزار افراد جان سے جا چکے، آج مزید ایک ہزار 539 افراد لقمہ اجل بن گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صرف ریاست نیویارک میں دو لاکھ سے زائد […]

ساری افواہیں نکلیں، ابھی تک کسی بھی ملک نے ویکسین تیار نہیں کی ، کورونا وائرس کی ویکسین بنانے میں کتنے سال لگ سکتے ہیں؟ سائنسدانوں نے حقیقت بتا دی

نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کے حوالے سے کئی طرح کے سازشی نظریات گردش میں ہیں۔ آئے روز کہیں سے ہوائی اڑا دی جاتی ہے کہ کسی ملک نے ویکسین تیار کر لی ہے۔ اب سائنسدانوں نے دنیا کو حقیقت بتاتے […]

ایسے حالات میں حکومتوں کو مفلوج نہیں کیا جاتا بلکہ مدد کی جاتی ہے، چیف جسٹس کی جانب سے کورونا وائرس پر از خود نوٹس پر پیپلزپارٹی رہنما پھٹ پڑے،حکومت کی مکمل حمایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں کسی ججز یا عدالت نے کسی وزیر یا مشیر کو کرونا معاملے پر نہیں ہٹایا اور نہ ہی کسی جج نے کرونا پر ازخود نوٹس […]

وہ ممالک جہاں حیران کن طور پر کورونا وائرس سے ایک بھی موت نہیں ہوئی، متوقع وجہ کیا ہے؟

لاہور (پی این آئی) وہ ممالک جہاں کرونا وائرس کے باعث ایک بھی موت نہیں ہوئی، نیپال، مالدیپ، بھوٹان، یمن، ویتنام، روانڈا، کمبوڈیا، مڈغاسکر، یوگنڈا، ہیٹی، منگولیا، ارٹریا، چاڈ، فجی اور نمیبیا میں اب تک مہلک وبا کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دوسری […]

پاکستانی کورونا سے زیادہ سخت جان ہیں، پاکستان میں کورونا وائرس کیوں کمزور ہو رہا ہے؟ماہرطبیب نے حقیقت بتا دی

کراچی (پی این آئی ) مستحکم امیون سسٹم کے باعث پاکستان کورونا وائرس کو شکست دینے لگا ۔تفصیلات کے مطابق معروف پتھالوجسٹ ڈاکٹر جمال کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کو ہمارے خطے میں مستحکم امیون سسٹم کا سامنا ہے۔ ان کا […]