وہ علاقہ جو کورونا وائرس کے مریضوں کا گڑھ بن چکا ہے، دو دن میں کتنے مریض نکل آئے؟ تشویشناک تفصیلات آگئیں
کراچی (پی این آئی) لیاری بھی کورونا وائرس کا گڑ ھ بن گیا اور 2 روز میں 85 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔کراچی کے مختلف علاقوں میں کورونا وائرس لوگوں کو اپنا نشانہ بنارہا ہے۔ ضلعی ہیلتھ آفیسر جنوبی ڈاکٹر احمد علی […]