لاک ڈائون کتنا ہی سخت کردیں، کورونا وائرس کو ختم کرنا اب نا ممکن ہے، وزیراعظم عمران خان نے بری خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)اگر مکمل لاک ڈاون بھی کیا تو کورونا وائرس کا پھیلاو نہیں رکے گا، کیونکہ اگر کورونا وائرس نے رکنا ہوتا تو اب تک رک چکا ہوتا۔ وزیراعظم عمران خان خان نے کہا ہے کہ پتا نہیں کورونا دوچار یا چھ […]

چین میں کورونا وائرس نے پھر سر اٹھا لیا، دوبارہ لاک ڈاؤن کی تیاری

ووہان(پی این آئی)جنوب مشرقی چین میں حکام کی جانب سے روس کے بارڈر کے قریب کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد لوگوں کی نقل و حرکت محدود کر دی گئی ہے تاکہ ملک میں اس وبا کی دوسری لہر سے بچا جا […]

دنیا بھر میں 50کروڑ سے زائد افراد غربت کا شکار۔۔۔ رفاہی ادارے نے کورونا وائرس کی تباہ کاریوں سے خبردار کر دیا

نیو یارک(پی این آئی)رفاہی ادارے آکسفیم نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا سے دنیا بھر میں 50 کروڑ سے زیادہ افراد غربت کا شکار ہو سکتے ہیں۔ آکسفیم نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے منفی اثرات […]

اے سی سے کس طرح کورونا وائرس پھیلتا ہے؟ چینی ماہرین کی تحقیق میں خوفناک انکشاف سامنے آگیا

بیجنگ(پی این آئی) ریسٹورنٹس میں لگے اے سی کس طرح کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں، چینی سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں پریشان کن انکشاف کر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق چین کے شہر گوانگ ژاؤ میں جنوری میں ایک […]

پاکستان کورونا وائرس کو شکست دینے لگا، اموات کا تناسب کتنا ہے اور صحتیاب ہونیوالوں کا تناسب کتنا ہے؟ اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں مجموعی طور پر شرح اموات 2.1 فیصد جبکہ صحت یاب ہونے والوں کا تناسب 22.1 فیصد ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق ملک میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 212 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اب تک […]

انگوٹھوں اورپیروں پر نیلے رنگ کے دھبے، کورونا وائرس کی یہ علامات کن مریضو ں میں ظاہر ہوتی ہیں؟ ماہرین صحت نے آگاہ کر دیا

نیویارک(پی این آئی) ڈاکٹروں نے کورونا وائرس کی ایک نئی علامت بتا دی ہے جو زیادہ تر ایسے لوگوں میں ظاہر ہوتی ہے جن میں اس موذی وباءکی دیگر علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔ یو ایس اے ٹوڈے کے مطابق یہ علامت انگوٹھوں اور پیروں پر […]

وزیراعظم عمران خان کا کورونا وائرس ٹیسٹ کا رزلٹ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق ان میں کورونا وائرس موجود نہیں ہے۔وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔قبل ازیں وزیراعظم عمران […]

الخدمت فاؤنڈیشن جہلم، کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اسپرے

جہلم(طار ق مجید کھوکھر) کوروناوائرس سے نمازیوں کے تحفظ کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن نے تھانوں کے علاوہ عبادتگاہوں جن میں مساجد، اورگرجا گھر شامل ہیں جراثیم کش سپرے کیا گیا، یہ سپرے دو ٹیموں نے کیا جن کی نگرانی راجہ ندیم احمد اور صفدر بابر […]

یو کے میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر میمونہ کورونا وائرس سے انتقال کر گئیں

لندن (خادم حسین شاہین) یو کے میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر میمونہ کورونا وائرس سے انتقال کر گئیں۔پاکستانی نژاد ڈاکٹر میمونہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو کر جہان فانی سے رخصت ہو گئیں۔میمونہ کے انتقال سے پاکستانی و کشمیری برادری میں رنج و غم کی لہر […]

بیلجیئم میں کورونا وائرس سے 5998افراد جان کی بازی ہار گئے

بیلجیئم(پی این آئی)بیلجیئم میں کورونا وائرس سے موت کی تباہ کاریاں جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 170 افراد لقمئہ اجل بن گئے، اس طرح بیلجیئم میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 5998 ہوگئی ہے۔یہ اطلاع فیڈرل […]

بینک آف خیبرکے ایم ڈی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے

پشاور (پی این آئی)بینک آف خیبر پشاور کے ایم ڈی احسان اللّٰہ احسان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ایم ڈی خیبر بینک نےنجی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی تصدیق کے باوجود گھر سے دفتری امور نمٹا رہا ہوں۔انہوں […]